8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      ’ملائیشین ائیرلائن کی فلائٹ MH370 کو مسافروں کے اعضاءنکالنے کے لئے ہائی جیک کیا گیا‘ 4 سال قبل لاپتہ ہونے والے طیارے کے بارے میں انتہائی خوفناک دعویٰ سامنے آگیا

      17/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      6
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      نیویارک(سچ نیوز) ملائیشین ایئرلائنز کی پرواز ایم ایچ 370 چار سال قبل لاپتہ ہوئی جس کا آج تک سراغ نہیں مل سکا۔ اب اس کے حوالے سے انتہائی خوفناک دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق میڈیا کمپنی فوکس کی سابق ایگزیکٹو ڈارلین لیبلک ٹپٹن (Darlene Lieblich Tipton)نے دعویٰ کیا ہے کہ اس پرواز کو مسافروں کے اعضاءنکالنے کے لیے ہائی جیک کیا گیا تھا اور اس حوالے سے معلومات جلد افشاءہو سکتی ہیں۔یہ طیارہ مارچ 2014ءمیں اچانک لاپتہ ہو گیا تھا، جس میں 239مسافر سوار تھے۔ ڈارلین کو طیارے کے لاپتہ ہونے کے 46دن بعد نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نیٹ ورک کے سٹینڈرڈز اینڈ پریکٹسسز ڈیپارٹمنٹ کی نائب صدر تھی اور اپنے دفتر کے ای میل ایڈریس کے ذریعے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے چندہ جمع کر رہی تھی۔ڈارلین کا کہنا ہے کہ ”مجھے یقین ہے کہ طیارہ سمندر میں نہیں گرا بلکہ اسے ہائی جیک کیا گیا تھا تاکہ مسافروں کے جسمانی اعضاءنکال کر چین کی مارکیٹ میں فروخت کیے جا سکیں۔طیارے کو کسی نامعلوم مقام پر اتارا گیا جہاں مسافروں کو قتل کرکے ان کے اعضاءنکالے گئے۔ طیارے میں سوار متعدد مسافروں کا تعلق فیلون گونگ گروپ (Falun Gong Group)سے تھا۔ یہ نسلی گروپ چین میں خارجی سمجھا جاتا ہے اور میرا ماننا ہے کہ انہی کے اعضاءنکالے گئے۔میرے پاس ایک چینی ہارڈ ڈرائیور ہے جس میں ایسی تفصیلی اطلاعات اور ویڈیوز ہیں جن سے میرے دعوے کی تصدیق ہوتی ہے۔میں اس سانحے پر ایک فلم بنانے جا رہی ہوں اور اس فلم کی ریلیز تک یہ تمام معلومات افشاءنہیں کی جا سکتیں۔اس ڈرائیو میں موجود کچھ ویڈیوز اس فلم کے آخر میں دکھائی جائیں گی۔“واضح رہے کہ اس طیارے میں 153چینی شہری سوار تھے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بین الاقوامی

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon