8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, ستمبر 14, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

    خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

    بشریٰ جبیں کالم نگار

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    اسلام میں عورتوں کے حقوق

    *نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

    جنت میں پہلا لمحہ، پہلی رات اور پہلی صبح کیسی (حسین و خوبصورت) ہوگی*

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      متعدد ممالک کا ایران اور عراق کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

      متعدد ممالک کا ایران اور عراق کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

      متعدد ممالک کا ایران اور عراق کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

      09/01/2020
      0 0
      0
      شئیرز
      11
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      ماسکو(سچ نیوز )عراق میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کے بعد کئی ملکوں کی فضائی کمپنیوں نے اپنے روٹ تبدیل کرلیے۔نجی ٹی وی کے مطابق روسی فیڈرل ایجنسی برائے ہوابازی نے ایران اور عراق کی فضائی حدود نہ استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا،روسی فضائی کمپنیوں کو ایران، عراق سمیت عرب ممالک اور خلیج عمان نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔روسی فضائی کمپنیوں کو کہا گیا ہے کہ وہ ان علاقوں کیلئے ٹرانزٹ پروازیں بھی نہ چلائیں۔جن دیگر فضائی کمپنیوں نے اپنے روٹس تبدیل کیے ان میں ایمریٹس ائیرلائن، فلائی دبئی، ائیرفرانس، آسٹریلیا کی قنطاس ائیر ویز، برٹش ائیرویز ، سنگاپور ائیرلائنز، ملائیشین ائیرلائنز، ائیر کینیڈا اور تائیوان کی چائنا ائیرلائنز شامل ہیں جبکہ بھارت کی ائیر انڈیا نے بھی ایران کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

      واضح رہے کہ 3 جنوری 2020 کو ایران کے اہم ترین کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ کے قریب امریکی صدر کے حکم پر نشانہ بنایا گیا اور ان کی گاڑی پر ڈرون کے ذریعے راکٹ فائر کیے گئے جس میں قاسم سلیمانی جاں بحق ہوگئے۔میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے اور خطے پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں۔اسی دوران بدھ کو ایران میں یوکرین کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار عملے کے افراد سمیت تمام 176 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کا بوئنگ 737 طیارہ تہران کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہونیکا خدشہ ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔دوسری طرف ایرانی حملےکے بعد وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس میں پالیسی بیان دیتےہوئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاکہ امریکہ کےپیشگی وارننگ سسٹم نےاچھاکام کیاہے ، امریکی عوام کے لیے یہ خوشی کی بات ہے کہ ایرانی حملے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ہمارے تمام فوجی ٹھیک ہیں اور صرف فوجی اڈے کو معمولی نقصان پہنچا ہے، امریکی فوج ہر طرح کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے،نیٹو ایران تنازعہ پر آگے بڑھے اور اپنا کردار ادا کرے، نیٹو مشرق وسطی میں مداخلت بڑھائے،ایران دہشت گردوں کا سرپرست اعلیٰ ہے ،ایران کو بہت وقت سے برداشت کر رہے ہیں ،ایران سے مہذب دنیا خوفزدہ ہے،ایران نے یمن ،عراق ،لبنان اور افغانستان میں تباہی مچائی ، قومیں ایران کا رویہ کئی دہائیوں سے برداشت کرتی رہی ہیں تاہم اب ایران کو ایسا کچھ نہیں کرنے دیں گے، ایران پستی کی جانب جا رہا ہے جو دنیا کے لیے خوشی کی بات ہے،ایران کی دہشت گردی، قتل اور فساد کی پالیسی برداشت نہیں کی جائےگی، ایران پرنئی اورسخت معاشی پابندیاں عائدکریں گے، امریکی افواج ہرقسم کےحالات کے لئے تیار ہے، امریکاخودمختارہے ہمیں مشرق وسطیٰ کےتیل کی ضرورت نہیں، ہمارے میزائل طاقتور اور انتہائی تباہ کن ہیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      اسلام میں عورتوں کے حقوق

      20/08/2025
      *نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
      بین الاقوامی

      جنت میں پہلا لمحہ، پہلی رات اور پہلی صبح کیسی (حسین و خوبصورت) ہوگی*

      20/08/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      20/08/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      20/08/2025

      تازہ ترین

      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      اسلام میں عورتوں کے حقوق

      20/08/2025
      *نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

      جنت میں پہلا لمحہ، پہلی رات اور پہلی صبح کیسی (حسین و خوبصورت) ہوگی*

      20/08/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon