لندن (سچ نیوز)برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ برمنگھم میں انتقال کر گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں ، لارڈ نذیر احمدکی ہمشیرہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، وہ آج صبح برمنگھم میں انتقال کر گئیں۔


























