سیئول (سچ نیوز ) جنوبی کوریا کے کم جونگ ینگ کو عالمی ادارے انٹرل پول کا سربراہ منتخب کرلیا گیا۔امریکی حمایت یافتہ کم جونگ انٹرپول کے قائم مقام صدر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ کم جونگ ینگ کانام متحدہ عرب امارات میں رکن ممالک کے اجلاس میں پیش کیا گیا۔
ابتداءمیں روس سے تعلق رکھنے والے الیگزانڈر کو فیورٹ قرار دیا جا رہا تھا، دو ماہ قبل انٹرپول کےسابق صدر مینگ ہونگ وی کوچین میں کرپشن الزامات پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔