ڈھاکہ (سچ نیوز)بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کی واپسی وسط نومبر سے شروع ہو جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان مہاجرین کی واپسی کا معاملہ بنگلہ دیشی وزارت خارجہ کے سیکرٹری شاہدالحق اور اْن کے میانمار سے تعلق رکھنے والے ہم منصب کے درمیان ایک ملاقات میں طے پا گیا۔ میانمار کے خارجہ امور کے انچارج مائنٹ تھْو نے واضح کیا کہ نومبر میں شروع ہونے والی روہنگیا مہاجرین کی واپسی کے لیے مثبت اقدامات کیے گئے ہیں۔ ان مہاجرین کی واپسی کا اعلان ایک ایسے وقت پر کیا گیا ہے، جب اقوام متحدہ کے تفتیشی ماہرین کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلم اقلیت کی نسل کشی بدستور جاری ہے۔
روہنگیا مہاجرین کی واپسی کا آغاز وسط نومبر سے ہوگا: بنگلہ دیش
روہنگیا مہاجرین کی واپسی کا آغاز وسط نومبر سے ہوگا: بنگلہ دیش
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026