پیانگ یانگ (سچ نیوز )جزیرہ نما کوریا کے دونوں ملکوں نے اپنی سرحدوں پر انتہائی اگلے محاذ پر قائم بائیس فوجی چوکیوں کو غیر مسلح کرنے کا کام مشترکہ طور پر مکمل کر لیا ہے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق جنوبی کوریائی وزارت دفاع نے اس عمل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان یہ عسکری معاہدہ اعتماد سازی کی جانب انتہائی اہم قدم ہے۔ اس بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ علاقائی استحکام اور امن مذاکرات کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لیے بھی یہ مثبت پیش رفت ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تقریباً250 کلومیٹر لمبی سرحد پر لاکھوں بارودی سرنگیں بھی بچھی ہوئی ہیں۔
دونوں کوریائی ممالک نے اگلی سرحدی چوکیوں کو غیر مسلح کر دیا
دونوں کوریائی ممالک نے اگلی سرحدی چوکیوں کو غیر مسلح کر دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026