واشنگٹن (سچ نیوز )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام جمہوریت پر پختہ یقین رکھتے ہیں ، ملک میں مسلسل تیسری بار انتخابی عمل کے ذریعے حکومت کی تبدیلی عمل میں آئی ہے۔ہارورڈ اور بوسٹن یونیورسٹیز کے کالجز میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول زرداری نے کہا کہ جمہوری عمل کو ریورس گیئر لگانا اب انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔چیئر مین پی پی نے کہا کہ کئی چیلنجز کے باوجود وہ ملک کے روشن مستقبل کے بارے میں پرامید ہیں ۔بلاول بھٹو نے پاکستان کے حالیہ انتخابات، امریکا، بھارت اور افغانستان سے متعلق خارجہ پالیسی، سول ملٹری تعلقات، نوجوانوں کے کردار، انتہا پسندی کی روک تھام، بیوروکریٹک ریفارم اور ملک میں غربت کے موضوعات پر بھی بات کی۔
جمہوری عمل کو ریورس گیئر لگانا اب انتہائی مشکل ہوگیا ہے:بلاول بھٹو زرداری
جمہوری عمل کو ریورس گیئر لگانا اب انتہائی مشکل ہوگیا ہے:بلاول بھٹو زرداری
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026