ساو پالو (سچ نیوز ) برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے تین سو سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برازیل کی ریاست میناس گیریاس میں بیلو ہوریزونٹے نامی شہر کے پاس خام لوہے کی کان پر نیا گیا ڈیم منہدم ہوگیا تھاجس کے نتیجے میں اب تک 9افراد ہلاک جبکہ 300سے زائد لاپتہ ہیں ۔ گورنر کے مطابق اب تک تین سو سے زائد افراد لاپتہ ہیں جن کے زندہ بچنے کی امید بہت کم ہے۔امدادی کارکن کیچڑ میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹروں اورمٹی ہٹانے والے مشینری کی مدد سے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ریاست کے گورنر رومیو زیما نے کہا کہ لاپتہ افراد کے زندہ بچ جانے کا امکان بہت کم ہے۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ برازیل سے بڑی کان کنی کی کمپنی ویل کی ملیکیت کا والا ڈیم کیسے ٹوٹا۔
برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 3سو سے زائد افراد لاپتہ
برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے 3سو سے زائد افراد لاپتہ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر کا انکشاف
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال
منجانب
bilal asghar
16/04/2026
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026