8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      اقوامِ متحدہ کے ہر 3 میں سے ایک ملازم کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

      17/01/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      8
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      نیویارک (سچ نیوز)دنیا کے تمام ممالک میں رونما ہونے والے واقعات، تنازعات، معاملات اور انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے اہم ترین ادارے اقوامِ متحدہ (یو این ) میں گزشتہ 2 برس کے عرصے میں ہر 3 میں سے ایک ملازم کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف سامنے ہوا ہے۔ڈان نیوز کے مطابق اقوامِ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یو این کے عملے کو ارسال کیے گئے ایک خط میں کہا کہ اس تحقیق میں کچھ سنجیدہ نوعیت کے اعداد و شمار اور شواہد موجود ہیں جنہیں تبدیل کیے جانے کی ضرورت ہے تا کہ ادارے میں کام کی بہتر جگہ فراہم کی جائے۔اس سلسلے میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ تقریباً ہر 3 میں سے ایک فرد نے گزشتہ 2 سال کے عرصے میں کم از کم ایک مرتبہ جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے اقدام کا ذکر کیا۔فرانسیسی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنسی طور پر ہراساں کرنےکے سب سے عام طریقہ کار میں جنسی کہانیاں سنانا، ناپسندیدہ مذاق کرنا، کسی کی ظاہری شخصیت، جسمانی خدو خال یا حرکات و سکنات پر نامناسب تبصرہ کرنا شامل ہیں۔ڈیلوئٹے کی جانب سے کیے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ یو این عملے کو زبردستی جنسی معاملات کے بارے میں گفتگو کا حصہ بننے، نامناسب انداز میں چھونے اور اشاروں کا بھی سامنا کرنا پڑا۔سروے کے مطابق ہراساں کرنے والے ہر 3 میں سے دو شخص مرد اور ہر چار میں سے ایک کوئی سپروائزر، یا مینجر تھا جبکہ ہراساں کرنے والے ہر 10 افراد میں سے ایک انتہائی اہم عہدیدار تھا۔تاہم یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ سروے میں محض 17 فیصد افراد سے حصہ لیا جبکہ 30 ہزار 3 سو 64 ملازمین کو خفیہ سوالنامہ ارسال کیا گیا تھا۔دوسری جانب ملازمین کو ارسال کیے گئے خط میں سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کا کہنا تھا کہ ’اقوامِ متحدہ جو دنیا بھر میں مساوات، عزت و وقار، اور انسانی حقوق کی پاسداری کا استعارہ ہے اس کا میعار یقیناً بلند ہونا چاہیے‘۔خیال رہے کہ گزشتہ برس فروری میں اقوامِ متحدہ نے عملے کے لیے ایک 24 گھنٹوں کی ہیلپ لائن متعارف کروائی تھی جس پر وہ جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی شکایت درج کرواسکتے ہیں جس کا جائزہ یو این کے تفتیشی افسران لیں گے۔سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ادارے میں جنسی ہراساں کرنے کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی نافذ کی جائے گی۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بین الاقوامی

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon