8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      مہاجرین سے خریدے گئے شناختی کارڈز کے ذریعے غیر قانونی مہاجرت

      17/07/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      5
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      برسلز(سچ نیوز)یورپ کی جانب غیر قانونی مہاجرت کے لیے تسلیم شدہ مہاجرین سے خریدی گئی شناختی دستاویزات استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔

      غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک رپورٹ میں جعلی شناخت نامی ایک وفاقی اور صوبائی منصوبے پر کام کرنے والے محققین کے حوالے سے بتایا گیا کہ غیر قانونی طور پر یورپ پہنچنے کے لیے یورپ میں تسلیم شدہ مہاجرین سے خریدی گئی شناختی دستاویزات کا سہارا لیا جا رہا ہے۔جرمنی کی وفاقی پولیس کے مطابق صرف 2017 میں مختلف یونانی ہوائی اڈوں پر 1682 ایسے افراد کی نشاندہی ہوئی تھی جو مہاجرین سے خریدی گئی نقلی دستاویزات کی مدد سے جرمنی اور دیگر مغربی یورپی ممالک کا رخ کرنے کی کوشش میں تھے۔ ان میں سے 84 فیصد (1400 سے زائد)افراد کی منزل جرمنی تھا۔پولیس کے مطابق اس طرح کے جرائم کے اعداد و شمار کے حوالے سے یہ بھی سچ ہے کہ ان کی وسعت کا حقائق کے قریب ترین رہتے ہوئے تعین کرنا بہت مشکل ہے۔ اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ ایسے مستند اعداد و شمار بھی دستیاب نہیں ہیں کہ جعلی سفری دستاویزات کی مدد سے کتنے لوگ جرمنی اور مغربی یورپی ممالک تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ مہاجرین سے خریدی گئی جعلی شناختی دستاویزات کی مدد سے جرمنی کا رخ کرنے والے افراد کی نشاندہی کے لیے جرمن اداروں اور حکام کو ضروری وسائل کی کمی کا سامنا ہے۔وفاقی جرمن پولیس کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ بھی بتایا کہ جرمن بلدیاتی علاقوں کے زیر استعمال ویزا اور شناختی دستاویزات کی تصدیق کے لیے دستیاب سافٹ ویئر اور مشینوں کی تعداد محض چار سو ہے جب کہ ملک بھر میں ایسے دفاتر کی، جنہیں شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کی ضرورت پڑتی ہے، تعداد 11 ہزار سے زائد ہے۔جعلی شناخت کے منصوبے پر کام کرنے والے محققین نے جرائم کی تحقیق کرنے والی وفاقی جرمن پولیس بی کے اے کو اپنی رپورٹ کے ساتھ ایک خط بھی بھیجا جس میں یہ بھی لکھا گیا کہ جعلی دستاویزات پر سفر روکنے کے لیے موجودہ سرکاری ڈھانچہ کارآمد نہیں ہے کیوں کہ تکنیکی آلات کی کمی کے علاوہ متعلقہ اداروں میں کام کرنے والے اہلکار تربیت یافتہ بھی نہیں ہیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بین الاقوامی

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon