*زرا توجہ کیجئیے*
اپنے تمام پاکستانی بھائیوں اور بہنوں سے گزارش کرتے ھیں کہ پاکستان کے سیکورٹی اداروں کو برا بھلا مت کہں یہ ہمارے ہی بھائی ہے ۔یہ دشمن کی چال ہے کے وہ ہمارے سکیورٹی اداروں کے خلاف عوام میں نفرت پیدا کریں ہمیں اس وقت دشمن کے ناپاک عزایم کو ناکام بنانا ہے۔دشمن کی چال کو کامیاب نہیں ہونے دینا۔ مگر شاید قوم یہ بھول رہی ھے کہ جن ممالک کی فوج کمزور ہوتی ہے وہ فلسطین۔لبنان۔شام۔لیبیا۔بن جاتے ہیں ۔لہذا ہمیں اپنی فوج اور سکیورٹی ادااداروں کو کمزور نہیں ہونے دینا۔چند افراد کی غلطی و کوتاہی کی وجہ سے پورے ادارے کو موردالزام نہیں ٹھہرا سکتے۔یہ وہی ہماری پاک فوج ہے جس نے 1965 اور 1971 اور سیاچین جیسے مہاذ پر دشمن کے دانت کھٹے کیے اور پاکستانی عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا۔اب بھی پاک فوج ہمارے تحفظ اور پاکستان کو مضبوط رکھنے کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے دے رہی ہیں ۔لہذا ہمیں محب وطن ہونے کا ثبوت دینا چاہیے۔اس مشکل حالات میں پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا چاہیے۔تاکے دشمن کے ناپاک عزایم میں کامیاب نہ ہو سکے۔ جس طرح ہمارے پاکستانی بھائی سکیورٹی اداروں کی جگہوں پر توڑ پھوڑ کر رہے ہیں یہ ناقابل برداشت ہے اور کسی طور دوسرے نہیں۔بلکہ ہمیں پاکستانی قانون کو فالو کرنا چاہیے۔۔۔
(میں پاکستان ھوں)🇵🇰🇵🇰🇵🇰
*ذیشان شاہ*
*سابق صدر و چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ یو اے ای متحدہ عرب امارات





























