8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, اپریل 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

    ہمارا بھائی جیل میں ہےاور آپ سپیکر کے ساتھ کیک کاٹتے ہیں، علیمہ خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہد خٹک اور عارف مبین جٹ کی سرزنش کر دی

    کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے 2 کھلاڑیوں کو امارتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیا

    خواجہ آصف ایک سوشل میڈیا ٹرول سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے،فواد چودھری

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      تحریر ۔۔۔۔ بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار تجزیہ کار

      پاکستان کا تعلیمی نظام

      07/10/2022
      0 0
      0
      شئیرز
      21
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      پاکستان کا تعلیمی نظام
      تحریر ۔۔۔۔ بشریٰ جبیں جرنلسٹ
      کالم نگار تجزیہ کار

      تعلیم کسی بھی ملک کے لیے بہت ہی ضروری ہے۔ آج جو بھی ملک یا قوم ترقی یافتہ ہے صرف اور صرف تعلیم کے بل بوتے پر ہے۔ ہر ملک کی معاشی، سیاسی، معاشرتی حالت تعلیم پر منحصر ہے۔ اگر کسی ملک میں تعلیم کا معیار اعلی ہے تو ملک ترقی کی طرف گامزن ہو گا اور اگر کسی ملک میں تعلیم کا فقدان ہے تو اسی ملک و قوم کا مستقبل کسی خطرے سے باہر نہیں ہے۔ تعلیم ایک اسی چیز ہے جسے کوئی نہیں چھین سکتا اور یہ ہی ملک کو بلندیوں تک پہنچاتی ہے۔

      لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہمارے ملک و قوم کا مستقبل کامیابی کی راہ اختیار کر رہا یا ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا؟ ہمارے ملک پاکستان میں تعلیم کا نظام قابل رحم ہے۔ ہمارے تعلیمی ادارے تعلیمی نصاب کے محتاج ہو چکے ہیں۔ متعدد مرتبہ تبدیل ہونے والی حکومتی تعلیمی پالیسیوں اور مخصوص نصاب نے طلباء کو محض تقلید اور رٹنے کی جانب دھکیل دیا ہے۔ ناقص حکومتی پالیسیوں میں سیاسی مداخلت، بجٹ کی غیر منصفانہ تقسیم، سرکاری اداروں میں اساتذہ کے غیر ضروری تبادلے وغیرہ شامل ہیں۔
      اکثر اوقات نصاب میں ایسے موضوعات بھی شامل کر دیے جاتے ہیں جن کی نہ ضرورت ہوتی ہے اور نہ اہمیت ہوتی ہے، چونکہ یہ نصاب میں شامل کر دیے جاتے ہے تو اساتذہ پر پڑھانا لازم ہو جاتا ہے تعلیم پر کم سے کم بجٹ صرف کیا جا رہا ہے۔ گورنمنٹ اسکولوں، کالجوں میں اساتذہ کی کمی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتاہے طالب علم کی تعداد زیادہ ہے جبکہ اساتذہ جو طالب علم کا رہنما ہوتا ہے گورنمنٹ اداروں میں مناسب رہنمائی کی سہولت ہی میسر نہیں ہے۔

      طالب علم اپنے وقت کا ضیا کرتے ہیں اور واپس لوٹ جاتے ہیں۔ طالب علموں کو مناسب سہولتوں سے محروم رکھا جاتا ہے۔ پاکستان کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسا کہ الیکٹریسٹی کا مسئلہ، مناسب فرنیچر میں کمی، پانی کا مسئلہ وغیرہ۔ طالب علم کو نیچے فرش پر بیٹھنا پڑتا ہے۔ یہ سب مسائل طالب علموں کی پڑھائی پر اثر انداز ہوتے ہے جس کی وجہ سے طالب علم آسانی سے تعلیم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔
      لیکن ان سب مسائل کے باوجود بھی طالب علموں کو ہی کیوں نااہل سمجھا جاتا ہے؟ ہماری گورنمنٹ کو تعلیمی نظام کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ تعلیم پر زیادہ سے زیادہ بجٹ صرف کرنا چاہے تاکہ طالب علموں کو پیش آنے والے مسائل سے بچایا جا سکے۔ اگر ملک کے تعلیمی نظام پر غور و فکر نہ کی جائے اسے بدلنے کی پالیسیاں نہ بنائی جائیں تو اس ملک کے، اس قوم کے افراد کا مستقبل حصارے میں ہے۔ ملک کے نوجوان پر زیادہ سے زیادہ توجہ دی جائے اس بات کو ذہن میں رکھا جائے کہ آج کا نوجوان کل کا قائد ہے۔ نوجوان ایک ایسی قوم ہے جس کے پاس جذبہ، اور وقت دونوں موجود ہوتے ہیں اور ہماری حکومت کو چاہیے کہ اس وقت اور جذبے کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں۔۔۔۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا
      بین الاقوامی

      07/04/2026
      ہمارا بھائی جیل میں ہےاور آپ سپیکر کے ساتھ کیک کاٹتے ہیں، علیمہ خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہد خٹک اور عارف مبین جٹ کی سرزنش کر دی
      بین الاقوامی

      ہمارا بھائی جیل میں ہےاور آپ سپیکر کے ساتھ کیک کاٹتے ہیں، علیمہ خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہد خٹک اور عارف مبین جٹ کی سرزنش کر دی

      07/04/2026
      کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے 2 کھلاڑیوں کو امارتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیا
      بین الاقوامی

      کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے 2 کھلاڑیوں کو امارتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیا

      07/04/2026
      خواجہ آصف ایک سوشل میڈیا ٹرول سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے،فواد چودھری
      بین الاقوامی

      خواجہ آصف ایک سوشل میڈیا ٹرول سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے،فواد چودھری

      07/04/2026
      ہٹلر سے دو قدم آگے جانے والے کی ڈیڈ لائن اور دھمکیوں پر کہاں ہے مہذب دنیا اور کہاں ہے اقوام متحدہ؟ میاں جاوید لطیف

      بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں ایک ہی روز میں مزید 3 ڈائریکٹرز مستعفی

      05/04/2026

      تازہ ترین

      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

      07/04/2026
      ہمارا بھائی جیل میں ہےاور آپ سپیکر کے ساتھ کیک کاٹتے ہیں، علیمہ خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہد خٹک اور عارف مبین جٹ کی سرزنش کر دی

      ہمارا بھائی جیل میں ہےاور آپ سپیکر کے ساتھ کیک کاٹتے ہیں، علیمہ خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہد خٹک اور عارف مبین جٹ کی سرزنش کر دی

      07/04/2026
      کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے 2 کھلاڑیوں کو امارتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیا

      کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے 2 کھلاڑیوں کو امارتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیا

      07/04/2026
      خواجہ آصف ایک سوشل میڈیا ٹرول سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے،فواد چودھری

      خواجہ آصف ایک سوشل میڈیا ٹرول سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے،فواد چودھری

      07/04/2026
      ہٹلر سے دو قدم آگے جانے والے کی ڈیڈ لائن اور دھمکیوں پر کہاں ہے مہذب دنیا اور کہاں ہے اقوام متحدہ؟ میاں جاوید لطیف

      ہٹلر سے دو قدم آگے جانے والے کی ڈیڈ لائن اور دھمکیوں پر کہاں ہے مہذب دنیا اور کہاں ہے اقوام متحدہ؟ میاں جاوید لطیف

      07/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon