الیکشن سیل این اے 249 کا اہم اجلاس جیلانی میرج لان جونا گڑھ کالونی میں منعقد ہوا جس میں جوائنٹ سیکریٹری محمد دلاور خان نے پولنگ ایجنٹس سے خطاب کیا۔صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائم خانی اور چئیرمین سید مصطفیٰ کمال نے کارکنان اور ہمدردوں سے خطاب کیا اور الیکشن مہم کا جائزہ لیا اس موقع پر خواتین و مرد پولنگ ایجنٹس،ذمہداران و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی