جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاریکٹر ایف ائی اے میرویس نیاز نئی ریجنل پولیس افیسر ہزارہ ریجن تعینات گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈائریکٹر ایف ائی اے میرویس نیاز کو ریجنل پولیس افیسر ہزارہ ریجن تعینات کیا گیا موصوف اس سے پہلے بھی کئی اہم عہدوں پر رہ چکے ہیں موصوف ایک قابل و بہادر افیسر ہے جنہوں نے اپنے اچھے اخلاق اور مخلصی سے نام کمایا ہے اس موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ کہ میرویس نیاز کو ریجنل پولیس افیسر ہزارہ ریجن تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں موصوف نے ہمیشہ عوامی مسائل بروقت حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میرویس نیاز جیسے قابل و مخلص افسران ملک و عوام کیلئے باعث فخر ہے۔