جہلم/حادثہ
جہلم:فوجی فاؤنڈیشن اسپتال کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی ،ریسکیو1122
جہلم:کار میں سوارچار نوجوان شدید زخمی،دو کی حالت تشویشناک ،
ریسکیو
جہلم:ذخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا،ریسکیو
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )