8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      اسلام دشمنی میں فرانس نے حدیں پار کر دیں تحریر۔۔۔۔۔ بشریٰ جبیں جرنلسٹ تجزیہ کار کالم نگار

      30/10/2020
      0 0
      0
      شئیرز
      88
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام دشمنی میں فرانس نے حدیں پار کر دیں
      تحریر۔۔۔۔۔ بشریٰ جبیں جرنلسٹ
      تجزیہ کار کالم نگار

      فرانس ایک بار پھر اسلام دشمنی میں حدیں پار کر گیا، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کو پہلے اخبارات میں شائع کیا جاتا رہا اور اب اُن خاکوں کو سرکاری عمارتوں پر دکھایا گیا اور اِس گھناؤنے کھیل میں فرانسیسی صدر میکرون بھی شامل تھا جس کے بارے میں ترک صدر اردوان نے بہت درست کہا کہ میکرون کو اپنے دماغ کا علاج کروانا چاہیے۔

      میرا تو ماننا ہے کہ اسلام کے خلاف بغض اور دشمنی میں وہ پاگل ہو چکا ہے، گستاخانہ خاکوں کو سرکاری عمارتوں پر دکھانے کی پشت پناہی تو میکرون نے کی لیکن یہ کام کرنے والا وہی چارلی ہیبڈو میگزین ہے جو کئی برسوں سے اِسی ناپاک کام میں لگا ہوا ہے، باوجود اِس کے کہ چارلی ہیبڈو پر چند مسلمان نوجوانوں کی طرف سے کوئی چار پانچ سال پہلے ایک بڑا حملہ بھی ہوا اور اِس میگزین کے عملے سمیت 12افراد ہلاک ہوئے۔

      اُس وقت کے مسیحی مذہبی رہنما اور پوپ تک نے چارلی ہیبڈو پر حملے کے واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کچھ ایسا کہا تھا کہ اگر آپ کسی کی ماں کو بُرا بھلا یا گالی دیں گے تو جواب میں آپ کے چہرے پر مکا تو رسید ہوگا لیکن اِس کے باوجود چارلی ہیبڈو اور فرانس باز نہ آئے اور یہ قابلِ مذمت اقدام جس سے مسلمانوں کی شدید دل آزاری ہوتی ہے، جاری رہا۔

      چند ہفتے قبل فرانس میں رہنے والے ایک پاکستانی نوجوان نے گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر چاکو سے حملہ کرکے چارلی ہیبڈو کے چند ایک کارکنوں کو زخمی کر دیا، حال ہی میں فرانس ہی میں رہنے والا ایک چیچن مسلمان لڑکے، جس کی عمر کوئی 15-16سال تھی، نے اپنے سکول کے اُس استاد کو قتل کر دیا جس نے کلاس روم میں اپنے طالب علموں کو گستاخانہ خاکے دکھائے تھے۔

      اِس کے باوجود فرانس یہ بنیادی نکتہ سمجھنے سے قاصر رہا کہ مسلمان گستاخی کے عمل کو کسی طور برداشت نہیں کر سکتے اور اِس کی وجہ سے کوئی بھی مسلمان قانون اپنے ہاتھ میں لے سکتا ہے اور اب گستاخی کے عمل میں مزید آگے بڑھتے ہوئے فرانس کی سرکاری بلڈنگ میں گستاخانہ خاکے دکھائے گئے جس پر پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل دکھے، اُنہیں اِس عمل پر شدید صدمہ پہنچا۔ یہ واقعہ کوئی تین دن پہلے کا ہے اور گزشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر اِس کی بھرپور مذمت کی جا رہی ہے۔

      ایک طرف اگر ترکی کے صدر اردوان نے اِس گستاخانہ عمل کی بھرپور مذمت کی تو دوسری طرف کویت اُن مسلمان ممالک میں سر فہرست ہے جہاں احتجاج کے طور پر فرانس کی مصنوعات اور کھانے پینے کی اشیاء کا بائیکاٹ کر دیا گیا اور سٹوروں سے فرانس کی پروڈکٹس کو اُٹھا دیا گیا ہے۔

      اتوار کے روز دوپہر کے وقت وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کافی انتظار کے بعد ایک بیان ٹویٹر کے ذریعے سامنے آیا جس میں اُنہوں نے فرانسیسی صدر کی اِس جاہلانہ حرکت کے حوالے سے کہا کہ اِس گستاخی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی۔

      میں تو توقع کر رہی تھی کہ عمران خان، جو مغرب کے اِس رویے کے خلاف پہلے بھی بولتے رہے ہیں(جو خوش آئند بات ہے)، اِس بار فرانسیسی اشیاء اور مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کریں گے اور فرانس کے پاکستان میں متعین سفیر کو احتجاجاً پاکستان چھوڑنے کا حکم دیں گے لیکن ابھی تک ایسا کچھ نہیں ہوا، ہو سکتا ہے آئندہ چند دنوں میں کوئی ایسا ردِعمل حکومت کی طرف سے سامنے آ جائے جس کا پاکستان کے عوام کو شدت سے انتظار رہے گا۔

      گزشتہ روز سے پاکستان کے سوشل میڈیا پر اِس معاملے پر کافی احتجاج ہو رہا ہے لیکن افسوس کہ پاکستان کے اہم سیاسی رہنماؤں میں صرف امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب کی طرف سے ہی اِس گستاخی پر احتجاج کیا گیا۔

      میں نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان، نواز شریف، مریم نواز، بلاول بھٹو وغیرہ سے اپنے ٹویٹ کے ذریعے درخواست کی کہ اِس معاملےپر بھی سوشل میڈیا پر کوئی بات کر لیں کیونکہ جب ہمارے حکمران اور سیاسی رہنما احتجاج میں اپنی آواز بلند کریں گے تو عوام کے احساسات کی اِس طرح بہترین نمائندگی ہو سکے گی اور پُرامن اور بااثر احتجاج جس طرح کویت نے کیا، یہاں زور پکڑے گا۔

      لیکن ابھی تک (جب میں یہ کالم لکھ رہی ہوں) ماسوائے وزیراعظم اور مریم نواز کے، جنہوں نے کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ فرانس کے اِسی اسلام دشمن رویے کی مذمت سے شروع کیا، کسی دوسرے رہنما کی طرف سے کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔
      مجھے اِس بات کا افسوس ضرور ہے کہ کراچی میں مزارِ قائد پر کیپٹن صفدر کی طرف سے نعرے لگانے پر تو سب سیاسی رہنما بیانات پر بیانات دیتے رہے لیکن فرانس کی گستاخی اور اسلام دشمنی پر وہ ابھی تک نہیں بولے۔ ہو سکتا ہے کہ اُنہیں فرانس کی تازہ اسلام دشمنی کا علم ہی نہ ہو۔

      کوئی ہے جو ہمارے سیاسی رہنماؤں کو خبر دے کہ فرانس نے کیا ظلم کیا؟ کوئی اُن کو بتائے کہ ترکی کے صدر اردوان بھی سیاستدان ہیں لیکن کس جرأت کے ساتھ وہ مسلمانوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ جو حال ہمارے سیاستدانوں کا ہے، کچھ یہی حال اسلامی دنیا کے اکثر سربراہان کا بھی ہے اور یہ آج کے مسلمانوں کا سب سے بڑا المیہ ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In