الحمدللہ12 ستمبر 2020
المصطفی ویلفئیر سوسائٹی چنیوٹ کے زیراہتمام فری آئی کیمپ ڈیرہ چودھری عمر حیات چدھڑ بگھا احمد والہ تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ میں لگایا گیا 150 آنکھوں کے مریضوں کا معائنہ اور 12 سفید موتیے کے مریضوں کے آپریشن کر دیے گئے ہیں آپریشن کیپٹن ڈاکٹر محمد خالد ڈوگر سرجن آئی سپیشلسٹ چئیرمین ڈوگر ویلفئیر ٹرسٹ نے کیے اس موقع پر المصطفٰی ویلفئیرسوسائٹی ضلع چنیوٹ کے صدر محمود سکندر سلطانی نے کہا کہ اللہ کے خاص فضل و کرم سے المصطفی آنکھوں کے آپریشن کرنے والی سب سے بڑی تنظیم بن گئی ہے آئیں اس مشن میں المصطفی کے دست و بازو بنیں
آپکی دی گئی امانت مستحق اور جائز جگہ پر خرچ ہو نگے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ