حقیقت🙏🏻🙏🏻
باپ کی پگڑی بچانے کےلیے نکاح کے لیے تیار ہو گئ…
نکاح کا دن تھا اُسے کال کی تم بھی نکاح میں آو گے
منع کر دیا کہ نہیں آوں گا
میرے بہت اسرار کرنے پر وہ مان گیا
نکاح کا وقت ہوا وہ بلکل میرے سامنے کھڑا تھا
اج میری دی ہوئی آنگوٹھی بھی پہن کہ آیا تھا
مولوی صاحب نے پہلا قبول کہنے کا کہا کنپتی آواز میں قبول ہے کہا..
اور فوراً اُس کی طرف دیکھا وہ نظریں جھکاے کھڑا ہوا تھا
دوسرا قبول کہا تو اُس نے آنگو ٹھی اتار لی
جب تیسرا قبول کہا تو ایک آنسو نکل کر اُس ک رخسار پہ بہہ گیا..
اُس ک ہاتھ سے انگوٹھی گری اور وہ چلا گیا.
رخصتی ہوئی گھر پہنچے
میری دوست بھی ساتھ تھی میرے میں ابھی بیٹھی ہی تھی کہ اسے کال آ ئی اور اس ک ہاتھ سے موبائل گر گیا..
میرے اسرار کرنے پہ باتیا کہ یہاں سے جاتے ہوے اُس کا اکسیڈنٹ ہو گیا اور وہ مر گیا..
میرے پاوں کہ نیچے سے زمین ہی نکل گیی
آسمان سر پہ آ کر گر گیا میں ہوش گنوا بیٹھی
اچانک روتے ہوے یاد آیا کے اُس نے کہا تھا کہ اگر نکاح میں آیا تو مر جاوں گا اور میرے اسرار کرنے پہ اسے انا پڑا…
آج کہ بعد اِس بوجھ کے ساتھ مجھے زندگی گزرانی پڑے گی کہ میرے وجہ سے وہ مر گیا اور اس ازیت میں ساری زندگی جینا ہے…💔
وہ میری وجہ سے مر گیا 😢
مرد جس سے سچی محبت کرتا ہے قبر تک ساتھ نبھاتا ہے