یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی خبر رساں ادارہ گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے چیف ایگزیکٹو کا ممبئی سے شائع ہونے والا ہندوستانی اخبار ممبئی اردو نیوز کے چیف ایگزیکٹو ریحان انصاری کو ٹیلی فون تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے ہندوستانی اخبار ممبئی اردو نیوز کے چیف ایگزیکٹو ریحان انصاری کو ٹیلی فون کیا دونوں کے درمیان فون پر ہندوستان میں مسلمانوں کے جاری قتل عام و نسل کشی کے حوالے سے بات چیت ہوئی اس موقع پر چیف اکرام الدین نے کہا کہ ہندوستان اور مودی سرکار ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کرے بے گناہ قتل عام انسانیت کی توہین ہے ہندوستان عوام مساجد اور دیگر مدارس کو شہید کر رہی ہے جو مذہب کی توہین ہے ایک انسان کا بے گناہ قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اس موقع پر ممبئی اردو نیوز کے چیف ایگزیکٹو ریحان انصاری نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ جو ظلم اور مسلمانوں کا جو بے گناہ قتل عام جاری ہے ہم اسکی بھرپور مذمت کرتے ہے کیونکہ کوئی بھی مذہب انسانیت کے قتل کی اجازت نہیں دیتا عالم اسلام کی خاموشی افسوس ناک ہے اس موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ مسلمان امن پسند قوم ہے مسلمان جہاں بھی ہوں وہ امن چاہتے ہے اور امن کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں اس موقع پر چیف اکرام الدین نے ہندوستانی اخبار ممبئی اردو نیوز کے ذریعے ہندوستان اور مودی سرکار کو پیغام دیا کہ مسلمانوں کا قتل عام و نسل کشی بند کرے مساجد و مدارس مسلمانوں کے عبادت خانے ہے ان کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانے سے گریز کرے۔