اسلام آباد ( سچ نیوز ) لاہور ہائی کورٹ نے 96 ایڈیشنل سیشن ، 103 سینئر سول اور 144 سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس سردار شمیم خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے ایڈیشنل سیشن ججوں میں جمیل احمد کو خانیوال سے چشتیاں، وقار منصور کو لاہور سے راولپنڈی، مبین راجہ کو خوشاب سے وزیر آباد، ملک محمد اویس کو پاکپتن شریف سے گوجرانوالہ، سائرہ نورین کو چکوال سے سیالکوٹ، محمد سجاد قاسم کو جھنگ، محمد عرفان صفدر کو منڈی بہاؤالدین سے پھالیہ،محمدعظیم اخترکوسرگودھا سےجھنگ،شاہد حمیدکو سیالکوٹ سے چیچاوطنی،عامر شریف ڈوگر کو ننکانہ صاحب سے شکر گڑھ، محمد ظفر اقبال کو بہاولپور سے یزمان، فرخ فرید کو ملتان سے راولپنڈی، راشد نواز کو لودھراں سے عارف والہ، محمد فرحان نبی کو فیصل آباد، افضال حسین کو گوجرانوالہ سے سیالکوٹ، محمد زبیر غوری کو ڈ ی جی خان سے رحیم یار خان، عثمان علی اعوان کو نارووال سے جڑانوالہ، فلک شیر جسرا بھکر سے عیسیٰ خیل، شاہ زیب ڈار کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سیالکوٹ، احمد سعید کو چنیوٹ سے جلال پور پیر والہ، مدثر فرید کھوکھر کو اوکاڑہ سے قصور، اویس محمد خان کو اٹک سے فتح جنگ، عامر شہزاد کو حافظ آباد سے میاں چنوں ِ، شاہد جاوید کو وہاڑی سے میلسی، مسعود اختر کو میانوالی، خالد ندیم کو رحیم یار خان سے ڈی جی خان، فیصل جمیل کو شیخوپورہ، شمائلہ یعقوب سدھو کو قصور سے لاہور، عبدالرحمان وڑائچ کو بہاولنگر سے قصور، ملک نعیم شوکت کو لیہ سے پھالیہ، صائمہ ریاست کو ساہیوال سے ملتان، خرم سلیم مرزا کو راولپنڈی سے بھلوال، ملک عابد حسین کو ساہیوال سے ڈسکہ، شاہد حسین کو علی پور سے خوشاب، محمد عارف خان نیازی کو سرگودھا سے راولپنڈی، محمد وارث جاوید کو کہروڑ لال عیسیٰ سے گوجرانولہ، ندیم حسین کو کوٹ ادو سے وہاڑی، سید احسن محبوب بخاری کو لودھراں سے لاہور، محمد اسحاق حاشر کو پتوکی سے لاہور، خالد وزیر کو احمد پور سیال سے سرگودھا، احمد اقبال کو بہاولنگر سے اوکاڑہ، رائے محمد خان کو لاہور، جہانگیر علی گوندل کو فیصل آباد سے راولپنڈی، محمد زبیر کو تونسہ شریف سے کہروڑ پکہ، ملک اعجاز آصف کو عیسیٰ خیل سے راولپنڈی، ندیم طاہر سید کو عارف والہ سے پتوکی، محمد نعیم شیخ کو اوکاڑہ سے شور کوٹ، محمد الیاس کو سیالکوٹ سے فیصل آباد، فیاض احمد بٹر کو لاہور سے چونیاں، یلماز غنی کو لاہور سے شیخوپورہ، جمشید مبارک کو فیصل آباد سےلاہور،حیدر امین کو رحیم یار خان سے احمد پور ایسٹ، عاصم منصور کو لاہور سے ننکانہ صاحب، فاروق انور کو ننکانہ صاحب سے فیصل آباد، محمد طاہر لطیف کو تاندلیانوالہ سے گوجرانوالہ،تجمل حسین کوڈسکہ سےمنڈی بہاؤالدین، نعیم عباس کو سیالکوٹ سے ننکانہ صاحب، تنویر احمد کو لاہور سے بھلوال، عمر بن اکبر قریشی کو بہاولنگر سے راولپنڈی، مرزا اورنگ زیب خان کو جلال پور پیر والہ سے خانیوال، سعید احمد خان مختار کو رحیم یار خان سے شجاع آباد، ضیا اللہ کو شیخوپورہ سے چنیوٹ، طارق محمود انجم کو چشتیاں سے بہاولنگر، محمد یونس عزیز کو سمندری سے تاندلیانوالہ، شبریز اختر راجہ کوراولپنڈی سےساہیوال محمد یاسین موہل کو گوجرانوالہ سےاحمدپورایسٹ،محمدآصف کوسیالکوٹ سےسلانوالی،محمدشفیق کویزمان سےدیپالپور،وسیم رفیق کو راولپنڈی سے لاہور، احمد مجاہد شیر دل چیمہ کو بھلوال سے تاندلیانوالہ، محمد کاشف کو ڈی جی خان سے علی پور، محمد زاہد غزنوی کو سیالکوٹ سے پاکتپن شریف، شبانہ ریاست کو خوشاب سے سرگودھا، سردار حامد حسین کو راولپنڈی سے فیصل آباد، خان محمود کو وزیر آباد سے کہروڑ لال عیسیٰ، شہزادی نجف کو قصور سے لاہور، محمد ندیم کو فیروز والہ سے لودھراں، ثمینہ حیات کو گوجرانوالہ سے فیصل آباد، عمران شہباز کو پھالیہ سے جہلم، محمد اعجاز الرحمان کو شیخوپورہ سے فیروز والہ، شہزادہ مسعود صادق کو ننکانہ صاحب سے لاہور، محمد رمضان کو عیسیٰ خیل سے فیصل آباد، زاہد حسین شاہ کو حاصل پور سے کوٹ ادو، ملک نور خان کو میانوالی سے عیسیٰ خیل، محمد حسین کو احمد پور ایسٹ سے تونسہ شریف، سید شہزاد مظفر کو جڑانوالہ سے لاہور، خالد سلیم سوہل کو لاہور سے جڑانوالہ، محمد رضوان عارف کو جام پور سے ساہیوال، ارشد محمود کو ساہیوال سے جام پور، طارق سلیم کو گوجرانوالہ سے لاہور، شاہد منیر کو لاہور سے گوجرہ، فرزانہ شہزاد خان کو لاہور، ثمینہ اسد کو لاہور، افشاں اعجاز صوفی کو راولپنڈی سے چکوال، محمد حفیظ الرحمان خان کو بورے والہ سے شیخوپورہ اور شوکت جاوید خان کو شیخوپورہ سے بورے والہ تبادلے شامل ہیں۔
سینئر سول ججوں میں دلدار شاہ کو لاہور سے گوجرانوالہ، ثاقب فاروق کو مظفر گڑھ سے چنیوٹ،راشد طفیل ریحان کو جہلم سے نارووال، شاہد ندیم بٹ کو منڈی بہاؤالدین، اختر عباس خان کو لیہ سے بھکر، محمد ثاقب عدیل کو گجرات سے ساہیوال، طارق بشیر کو قصور سے بہاولنگر، محمد شہباز کو فیصل آباد، ثاقب عمران قمر کو لاہور، مقصود احمد قریشی کو راولپنڈی سے چکوال، شہباز احمد کو ننکانہ صاحب سے خانیوال، شکیل احمد کو گوجرانوالہ سے شیخوپورہ، سلمان طارق کو سیالکوٹ، خلیل احمد کو ڈی جی خان، حسنین عباس کاظمی کو حافظ آباد، مظہر حسین رامے کو بہاولنگر سے قصور، فیض حسین کو رحیم یار خان، محسن علی خان کو شیخوپورہ سے لاہور، ماجد وقار کو چنیوٹ سے لیہ، خلیل احمد کو عاصم کو اوکاڑہ، شفقت سعید گوندل کو میانوالی، احسن یعقوب صادق کو خانیوال سے ننکانہ صاحب، راجہ غلام رسول گوندل کو بہاولپور، محمد اسلم کو خوشاب ، چودھری محمد شہزاد انور کو وہاڑی، ظفر اقبال چودھری کو ٹوبہ ٹیک سنگھ، ظفر مہدی کو پاکپتن شریف، احسن محمود ملک کو سرگودھا، شاہد محمود کو جھنگ، انتخاب عالم کو راجن پور سے ملتان، شاہد حسین کو چکوال، انیس احمد کو لودھراں،عابدہ رفیق کو نارووال سے سیالکوٹ، شکیل احمد کو ساہیوال سے رحیم یار خان، شہنشاہ رضا کومل کو ملتان سے ننکانہ صاحب، قمر عباس کو جھنگ، عمران صفدر کو مظفر گڑھ سے منڈی بہاؤالدین، خرم شہزاد کو راجن پور، عباس رسول وڑائچ کو نارووال، جاوید اقبال کو قصور سے مظفر گڑھ، شبانہ حمید مغل کو گوجرانولہ، شفقت علی کو منڈی بہاو?الدین سے گجرات، محمد سعید کو خوشاب سے چکوال، محمد نوید اختر کو ملتان، مدثر حسین کو اوکاڑہ، محمد اکرام رانجھا کو سیالکوٹ، ندیم یوسف کو خانیوال، افضل احمد کو راولپنڈی، عمر رشید کو اٹک، محمد اکرم نواب کو بہاولنگر، عابد علی کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے چنیوٹ، محمد قذافی بن زید کو وہاڑی، قاسم علی بھٹی کو جہلم،عمران نذیرچودھری کو لاہور سےفیصل آباد، طاہرہ بانو کو ساہیوال سے حافظ آباد، تنویر احمد کو حافظ آباد سے لیہ، محمد عاطف بن سعید کو پاکتپن شریف، منظر عاصم کو ننکانہ صاحب سے قصور، محمد علی قذافی کو بہاولپور سے ڈی جی خان، خرم شہزاد کو فیصل آباد سے بہاولپور،شفقت شہباز راجہ کو اٹک، ایشام بنت صادق کو شیخوپورہ، محمد اعظم کو چنیوٹ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ، سلیم اقبال کو چکوال سے خوشاب، خلیل یعقوب وڑائچ کو لاہور، امیر نذیر اعوان کو گجرات سے سرگودھا، رانا محمد فاروق وکیل کو لودھراں، محمد اشرف کو میانوالی، کامران احمد ریحان کو بھکر سے اٹک، مکرم حسین کو رحیم یار خان سے ملتان، صائمہ قریشی کو سرگودھا سے گجرات، مصنف علی جوئیہ کو ڈی جی خان سے اوکاڑہ، نصرت علی صدیق ملک کو رحیم یار خان سے خانیوال، ہدایت اللہ شاہ کولاہور، مزمل سپرا کو لودھراں ملک عظمت اللہ اعوان کو لاہور سے گوجرانوالہ، سعید احمد اعوان کو قصور، ساجد محمود شیخ کو چونیاں سے حافظ آباد، مظہر گیلانی کو کہروڑ پکا سے بہاولپور، محمد اسد اللہ صدیقی کو نارووال سے منڈی بہاو?الدین، ندین خضر رانجھا کو پسرور سے ساہیوال، محمد امین شہزاد کو فیصل آباد، ندیم عباس صادق کو لاہور سے ڈی جی خان، محمد یوسف ہنجرا کو فیصل آباد سے چنیوٹ، ناصر احمد کو گوجرانوالہ سے وہاڑی، محمد مظہر کو لیاقت پور سے رحیم یار خان، محمد امین کو لیاقت پور سے راجن پور، محمد منصور عطا کو بہاولپور سے ننکانہ صاحب، شاہد نواز کچھی کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے جہلم، شمس حسنین خان سیال کو شاہ پور سے سرگودھا، بابر حسین کو بہاولنگر سے پاکپتن شریف، ذوالفقار احمد کو راولپنڈی، حسن اکمل کو عیسیٰ خیل سے میانوالی، حارث علی کو ننکانہ صاحب سے بھکر، غلام مصطفی کو گوجرانوالہ سے چکوال، محمد سلیم شیخ کو ظفر وال سے نارووال، محمد افضل بھٹی کو منچناں آباد سے بہاولنگر، شہزاد اسلم کو جہلم سے خوشاب، نور محمد کو لاہور سے جہلم، عبدالستار بوسال کو احمد پور سیال سے ٹوبہ ٹیک سنگھ، عابد زبیر کو کوٹ ادو سے مظفر گڑھ، عائشہ امتیاز علی شاہ کو فیروز والہ سے شیخوپورہ نام شامل ہیں۔
تبدیل ہونے والے سول ججوں میں محمد اشرف کو اوکاڑ سے تاندلیانوالہ، شیخ محمد حبیب اللہ کو سیالکوٹ سے لاہور، رانا شفیق الرحمان کو خیر پور ٹامیوالی سے بہاولپور، ماریہ نذیر کو راولپنڈی سے لاہور، محمد مرید عباس کو ملتان سے راولپنڈی، صائمہ آصف کو فیصل آباد سے لاہور، محمد احمد قادری کو لاہور سے ملتان، سرور بتول کو وہاڑی سے لودھراں، عائشہ عالمگیر کو شیخوپورہ سے لاہور، ساجد محمود ساجد کو بورے والہ سے لاہور، اسد فاروق کو حاصل پور سے خیر پور ٹامیوالی، علیم ضیا کو چشتیاں سے ساہیوال، محمد عباس کو چشتیاں سے منڈی بہائوالدین، محمد فاروق احمد کو خان پور سے چشتیاں، فوزیہ سائرہ کو گوجرانوالہ سے لاہور، نادیہ یعقوب کو گوجرانوالہ سے شیخوپورہ، شازیہ حسن کو فیصل آباد سے چونیاں، سعدیہ اسلم کو گوجرانولہ سے شیخوپورہ، حافظ محمد طفیل کو لاہور، شیخ محمد تقی کو ڈسکہ سے لاہور، فیض احمد رانجھا کو فیصل آباد سے قصور، تصدق حیات کو شور کورٹ سے فیروز والہ، منصور احمد کو تونسہ شریف سے منڈی بہائوالدین، زاہد سلیم کو پنڈی بھٹیاں سے شاہ پور، فیض اللہ کو لالیاں سے میانوالی، مزمل غنی کو کوٹ رادھا کشن سے لاہور، حاجی اعجاز احمد کو لاہور سے کوٹ رادھا کشن، عسید الرحمان اعوان کو نوشہرہ ورکاں سے جند، کامران کرامت کو چونیاں سے لاہور، شبیر حسین کو میلسی سے لاہور، سعادات رسول کو سرگودھا سے چونیاں، محمد ماجد اللہ خان کو میانوالی سے لالیاں، محمد بلال کو ڈی جی خان سے لاہور، محمد عرفان کو بورے والہ سے سیالکوٹ، رانا صبغت منصور خان کو خوشاب سے لاہور، شیر افگن بخش کو شیخوپورہ سے کوٹ رادھا کشن، محمد آصف اقبال کو فورٹ عباس سے جہانیاں، خرم سہیل محمود کو لیاقت پور سے لودھراں، محمد عمران اکرم کو چونیاں سے لاہور، محمد سہیل انجم کو مظفر گڑھ سے پاکپتن شریف، محمد وسیم کو سمبڑیال سے گوجرانوالہ، ملک سیف مظفر کو فیروز والہ سے قصور، محمد فضل الہیٰ کو جھنگ سے ماڈل ٹائون، مجتبیٰ الحسن کو لاہور، امبرین طارق اعوان کو فیروز والہ سے شیخوپورہ، طاہرہ پروین کو شور کورٹ سے پنڈی بھٹیاں، پرویز سلطان کو کہوٹہ سے گوجر خان، محسن علی کو ملتان سے سمبڑیال، جاوید اقبال کو بھکر سے خوشاب، الباسط مدثر علی چھٹہ کو سرگودھا سے پنڈی بھٹیاں، ناویز عباس کو سرگودھا سے پنڈی بٹھیاں، محمد فیصل السلام کو منڈی بہائوالدین سے سیالکوٹ، محمد زبیر کو نونسہ شریف سے کہوٹہ، محمد طاہر غنی کو سمندری سے گوجرانوالہ، عبدالواجد کو احمد پور ایسٹ سے ملتان، عثمان محمود کو جہانیاں سے گوجرانوالہ، سمیرا عامر کو پاکپتن شریف سے منچناں آباد، حافظ محمد عبید کو لودھراں سے چشتیاں، شائشتہ عبید کو لودھراں سے چشتیاں، محمد متین الرحمان کو لاہور، روشن محمدعلی کو لاہور، محمد وسیم انجم کو پنڈی بھٹیاں سے بھلوال، شوکت عباس کو لاہور سے سوہاوہ، حسنات اسلم گوندل کو سرگودھا سے لالیاں، عبید حسن کو ظفر وال سے لاہور، فہد خان کو پسرور سے لاہور، شبین ظفر باجوہ کو قصور سے ماڈل ٹائون محمد انشا اللہ نوید کو حافظ آباد سے گجرات، چودھری اشتیاق احمد خان کو ماڈل ٹائون سے شیخوپورہ، راشد علی خان کو ماڈل ٹائون سے لاہور کینٹ، محمد الیاس سلیم کو لاہور سے سمندری، عدنان احمد کو منڈی بہائوالدین سے کھاریاں، محمد افضال کو کھاریاں سے بھلوال، محمد راشد کو کوٹ رادھا کشن سے لاہور، جاوید اقبال کو کوٹ ادو سے جھنگ، صائمہ تبسم کو قصور سے شیخوپورہ، صوبیہ ترمذی کو جھنگ سے ڈسکہ، محمد اظہر جاوید کو لالیان سے خوشاب، ملک عبدالقیوم کو صادق آباد سے کہروڑ پکا، سائرہ ضیا کو قصور سے لاہور، محمد نعیم کو جھنگ سے بھوانہ، محمد عثمان غنی کو نارووال سے پنڈی بھٹیاں، محمد بلال خان کو کہروڑ لال عیسیٰ سے فیروز والہ، صنم عزیز بھٹی کو لاہور سے نارووال، منظور احمد کو ڈی جی خان سے سرگودھا، سید تہذیب الحسن نقوی کو ملکوال سے پسرور، جویریہ ضیا ملک کو شیخوپورہ سے بہاولپور، تصور حسین کو بھوانہ سے خانیوال، نائلہ والی کو شیخوپورہ سے راولپنڈی، ذوافشان انجم کو ظفر وال سے نوشہرہ ورکاں، محمد گلزار کو شجاع آباد سے فیصل آباد، ذیشان حیدر کو تاندلیاں والہ سے میلسی، سمیراناز کو بہاولپور سے بورے والہ، شہزاد اختر کو بہاولپور سے بورے والہ، محمد زاہد اقبال کو دنیا پور سے خان پور، سردار نوید احمد کو ساہیوال سے اوکاڑہ، سعید برکت کو دیپالپور سے راولپنڈی، اظہر جاوید کو لاہور سے ملکوال، غلام محمد سرفراز کو گوجر خان سے فیصل آباد، قمر عباس کو پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا، سیدہ حبیب اختر کو پنڈبھٹیاں سے سرگودھا، ثاقب رسول تارڑ کو بھلوال سے شور کورٹ، تابندہ بتول کاظمی کو گجرات سے حافظ آباد، اکرم اللہ خان کو بھلوال سے کہروڑ لال عیسن، عاشی عظمت شیخوپورہ سے قصور، صوفیہ ملک کو خوشاب سے گوجر خان، سمیرا اسلم کو شیخوپورہ سے سرگودھا، محمد حارچ منیر کو خانیوال سے ڈی جی خان، فرح نور کو خانیوال سے ڈی جی خان، محمد اسلم کو بھکر سے شور کورٹ،اورنگزیب کوبھکر سےفیصل آباد،سعید احمدکو ڈی جی خان سے لیاقت پور، صوبیہ صادق چیمہ کو گجرات سے ظفر وال، عدنان صفدر کو لاہور سے ظفر وال، ذوالفقار علی مزاری کورحیم یارخان سےکوٹ ادو،محمدریاض کو بہاولنگر سے فورٹ عباس،عبدالرحمان افضل کو بہاولپور سےشجاع آباد،جام فیض محمدکوڈی جی خان سے حاصل پور، شہلا رشید کو خانیوال سے احمد پور ایسٹ، ظفر اقبال کو جند سے صادق آباد، اقصیٰ حنیف کو سوہاوہ سے گوجر خان، رانا شہزاد اشرف کو فیصل آباد سے لاہور،محمد نصر اللہ کو لاہور سے فیصل آباد، حسنین احمد انور کو خوشاب سے نوشہرہ ضلع خوشاب، خواجہ ذیشان مجتبیٰ کو خان پور سے خانیوال، ظفر اقبال کو خانیوال سے خان پور، بشیر احمد کو جام پور سے ملتان، محمد یاسر خان کو ملتان سے جام پور، سیدہ شجاع علی حیدر کو پتوکی سے ساہیوال، عظمیٰ تبسم نذیر کو ساہیوال سے پتوکی، محمد ارقم خان کو گوجرہ سے جھنگ، شہزادہ کامران کو جھنگ سے گوجرہ، شہزاد اسلم کو پاکپتن شریف سے لیاقت پور، حافظ کاشف لیاقت کو لیہ سے احمدپور سیال، سرفراز خان کو جھنگ سے فیصل آباد، محمد عمر فاروق کو لیہ سے فیصل آباد، خورشید احمد کو حافظ آباد سے چونیاں، صادق حسین چودھری کو ننکانہ صاحب سے فیصل آباد، غلام اصغررضوی کو ڈی جی خان سے ملتان، علی بلال مدنی کو چنیوٹ سے بورے والہ، مہوش محمود کو کہروڑ پکا سے بہاولپور، اور محمد شفیق کو ملتان تبادلے نام شامل ہیں۔