رپورٹ ( نمائندہ حصوصی لاہور )لاہور کے رہائشی امیر شاہ تیرہ سالہ بچہ جس نے بہت سے سافٹ ویئر اور ویب سائٹ بنا کر سب کو حیران کر دیا اس چھوٹا سے بچہ نے دو ویڈیو گیم بنائی ہے جس پر 3000 سے زیادہ ڈاون لوڈ ہے اس بچہ کی اب تک کی سب سے بری کامیابی اس نے پاکستان کی پہلی کمپیوٹر لینگویج بنائی ہے جو کام سائنٹسٹ 100 لائن لکھ کر کرتے تھے اب صرف 3/4 لائن میں لکھ کر سکتے ہیں ! اس کی کامیابیو کو ارلنڈ کے ادارو نے سراہا ہے امیر شاہ نے باہر کے ملک ارلنڈ سے 23 سرٹیفکیٹ حاصل کیۓ یہ بچہ ہمارے ملک کا فخر ہے