جہلم ٹیکرز آزادی مارچ
مارچ کے شراکا رات ایک سے دو بجے تک جہلم پونچیں گے ذراٸع
جہلم پل پر پچاس کے قریب گجرات پولیس اہلکار تعینات ہیں
جہلم پل پر آزادی مارچ کے شراکا کو روکنے کے لیے کسی قسم کی کوٸی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گی
جہلم پہلے سے موجود کنٹینرز بھی ہٹا دیے گے
جادہ چونگی پر لگاٸے گے استقبالیہ کیمپ سے مولانا خطاب بھی کریں گے ذراٸع
جہلم آزادی مارچ کے لیے لگاٸے گے کیمپ کا ڈی پی جہلم نے دورا کیا
محمد رضوان جہلم