8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم اسلام
      کیا واقعی جنات کی وجہ سے کاروبار تباہ ہوجاتااور بچوں کی شادیاں نہیں ہوتیں ؟

      03/01/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      26
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      تحریر: پیر ابو نعمان رضوی سیفی

      چند دن پہلے ایک کاروباری شخص میرے پاس آیا اور اس نے مجھ سے ایک سوال کیا ’’ پیر سائیں اس بات میں کتنی حقیقت ہے کہ جنات کاروبار تباہ کردیتے ہیں؟‘‘ اسکا لہجہ بتا رہا تھا کہ وہ پڑھالکھ اور زمانہ شناس شخص ہے ۔پہلے اسکا تعارف حاصل کیا اور اسے چائے پیش کی پھر اس کے سوال کے حوالے سے کہا’’ ضروری نہیں کہ ہر کاروبار کی تباہی کے پیچھے جنات کا ہاتھ ہو ۔اپنی کاروباری کوتاہی ،غفلت اور غیر ذمہ داری بھی ہوسکتی ہے ۔البتہ اب تک میں کئی ایسے واقعات بتاسکتا ہوں کہ کس طرح جنات کو جادو ٹونہ کرنے والوں نے کسی دشمن کا کاروبار تباہ کرنے لئے استعمال کیا ۔یہ انتہائی تلخ حقیقت ہے ،جنات انسانوں کی زندگیوں کے ہر معاملے میں دخل اندازی کرتے ہیں‘‘ ’’میں آپ کے سامنے موجود ہوں ۔میرے بارے میں کچھ بتائیں گے کہ میرے کاروبار کے ساتھ کیا ہوا ہے ؟‘‘ اسکے سوال کرنے کا انداز قدرے طنزیہ بھی تھا ،وہ میرا امتحان لے رہا تھا لیکن اپنی تربیت کچھ ایسی ہوئی ہے کہ کسی سے بدگماں ہونا اپنا دین نہیں ،فکری اور سماجی حالات انسان کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیتے ہیں ۔میں نے اس سے کچھ معلومات لیکر اسکا استخارہ کیا اور پھر اسے بتایا کہ وہ اس وقت واقعی کسی سحری اثرات کے زیر اثر ہے اور اسکو بہت مشکل آزمائش سے گذرنا پڑرہا ہے ۔اس نے ابھی کچھ عرصہ میں کوئی ایسا کاروبار کیا ہے جو جگہ یقینی طور پر جنات کا مسکن ہوسکتی ہے ۔ میری باتیں سنتے ہی اسکے ابھرو تن گئے ،اس نے کچھ بولنے کے لئے منہ کھولا پھر رکا اور سر ہلاتے ہوئے بولا’’ میں نے شاہ عالمی میں ابھی ڈیڑھ ماہ پہلے ایک گودام بنایا ہے جو ایک پرانی حویلی کا کمرہ تھا ۔حویلی بہت پرانی ہے ۔اسکے بارے مشہور ہے کہ یہان کوئی انسان آباد نہیں رہ سکتا ۔اس پر جنات کا قبضہ ہے ۔لیکن میں اس بات پر یقین نہیں رکھتا اس لئے میں نے اپنی ضرورت کے تحت گودام لیا ہے ۔مگر گیارہ روز پہلے گودام میں آگ لگ گئی ۔شارٹ سرکٹ نہیں ہوا ۔ملازم نے بتایا کہ رات کو پیشاب کے لئے اٹھا تو اس نے دیکھا کہ دو سائے گودام میں گھوم رہے ہیں ،انہیں دیکھ کر اسکا پیشاب خطا ہوگیااور گودام میں ہی اس نے پیشاب کردیا جس پر وہ سائے اسکی جانب بڑھے اور کہا بدبخت تو نے اس جگہ کو پلید کردیا ہے ۔تمہیں زندہ نہیں چھوڑیں گے ۔اس کے بعد وہ گودام سے بھاگ گیا ،صبح ڈرتے ڈرتے گودام گیا تو اس میں آگ لگی ہوئی تھی ۔مجھے اسکی کہانی پر یقین نہیں آیا،سوچاکہ لازمی کسی دشمن نے یہ حرکت کی ہوگی یا خود وہ ملازم اس میں انوالو ہوگا ۔میں نے گودام میں جاکر جائزہ لیا اور اسکی کہانی سن کر جنات کو گالیاں دیں اور کہا کہ واقعی اگر یہ بات سچ ہے تو میرے سامنے آو۔ اس گودام میں رکھا مال جل گیا جس سے میرے کاروبار کو شدید نقصان پہنچاہے اور میری مارکیٹ یکایک بیٹھ گئی ہے۔اگلے دن ایک اور واقعہ ہوا۔میری بیٹی کا پچھلے ماہ نکاح ہوا تھا اور رخصتی میں ابھی چھ ماہ باقی تھے مگر اسکو طلاق ہوگئی ہے ۔ایک تو کاروباری صدمہ اوپر سے بیٹی کا غم ۔ میں بوکھلا گیا ہوں ۔سچی بات ہے کہ میرا ذہن اس بات کو تسلیم نہیں کرتا کہ واقعی جنات انسانوں کو اس قدر اذیت پہنچا سکتے ہیں ۔میرے ایک د وست نے یہ کہانی سن کر مجھے آپ تک پہنچایا ہے ۔کاروباری ہوں اور بیٹی کے غم میں پریشان بھی اس لئے میں اس معاملے کو حل کرنا چاہتا ہوں ۔اب بتائیں میں کیا کروں ‘‘ اسکی باتیں سن کر میں نے اسے تسلی دی اور اسکے گودام میں جاکر حالات کا جائزہ بھی لیا اور پھر کچھ دنوں کی مشقت کے بعد اسکو جنات کی شرارتوں اور انتقام سے محفوظ بھی کردیا مگر یہ بات میرے ذہن سے چپک کر رہ گئی کہ ہم لوگ مشکل اور مصیبت میں تعویذات اور دم درود کی طرف بھی بھاگ اٹھتے ہیں اور اپنی ان غلیظ حرکتوں اور نظریات کو ترک نہیں کرتے جو اللہ کریم کی مخلوق جنات کو نقصان پہنچاتی ہیں ۔اس تاجر نے پہلے دن ہی جنات کی اس حویلی میں گودام لیکر ان کو چیلنج کیا،انکے وجود کو ٹھکرایا،پھر وہاں ملازم نے پیشاب کیا اور تاجر نے انہیں گالیاں دیکر چیلنج کیا ۔ اگر وہ اپنے باطلانہ خیالات پر کاربند رہنے کی بجائے پہلے دن ہی اس حویلی میں آیت الکریمہ پڑھا لیتا ،دعا کرالیتا ،اور تکبر سے باز رہتا تو امکان تھا جنات اسکے کاروبار کو تباہ نہ کرتے نہ اسکی بیٹی کا نکاح ٹوٹتا۔ایسا طرز عمل ہمارے ہاں عام ہے اور پھر انسانوں کے کاروبار بھی جنات کی مداخلت سے خراب ہوتے اور انکے بچوں کی شادیوں میں بھی رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      مشکل میں رہنا کسی کسی کو آتا ہے
      اسلام

      مشکل میں رہنا کسی کسی کو آتا ہے

      30/01/2023
      رہنما مسلم لیگ ق مرکزی صدر و چیف آرگنائزر یوتھ ونگ یو اے ای متحدہ عرب امارات ذیشان شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

      25/08/2021
      کربلا کا پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعہ کربلا
      اسلام

      کربلا کا پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعہ کربلا

      18/08/2021
      ﻋﺎﻣﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﭼﯿﻤﮧ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﮯ
      اسلام

      ﻋﺎﻣﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﭼﯿﻤﮧ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﮯ

      03/05/2021
      قیامت کے روز حکمرانوں کی پکڑ کیسے ہوگی؟خلیفہ ہارون الرشید کا وہ واقعہ جسے جان کر آج کے حکمران کانپ اٹھیں

      31/10/2020
      صحابی رسول ﷺ کی دجال سے ملاقات کا قصہ، کیا بات ہوئی؟جانئے

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In