لندن ( سچ نیوز ) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ گلوکار ایڈ شیرن تاریخ کے مہنگے ترین گلوکاروں میں سے ایک بن گئے ہیں۔ گزشتہ برس انہوں نے خود کو ہی 17 اعشاریہ 1 ملین کا معاوضہ ادا کیا کیونکہ ان کی ایک کمپنی نے 32 اعشاریہ 6 ملین پاﺅنڈ کا منافع کمایا تھا۔برطانوی اخبار دی سن کے مطابق گزشتہ 2 برس کے دوران ایڈ شیرن نے خوب پیسہ کمایا ، انہوں نے ڈیوائڈ ٹور کیا جس سے انہیں 607 ملین پاﺅنڈ (74 کروڑ 71 لاکھ ڈالر)کی آمدنی ہوئی، اس کے علاوہ انہوں نے ایڈ شیرن لمیٹڈ سے 19 اعشاریہ 26 ملین پاﺅنڈ الگ سے کمائے۔اس وقت ایڈ شیرن نے 22 فارم ہاﺅسز، مینشنز ، مکانات اور فلیٹس خرید رکھے ہیں جن کی مجموعی مالیت 47 ملین پاﺅنڈز بنتی ہے۔ برطانوی گلوکار اپنی اہلیہ چیری سی بورن کے ساتھ آبائی علاقے میں مقیم ہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے لندن میں اپنے مینشن کے سامنے والے 2 مکانات 19 اعشاریہ 8 ملین پاﺅنڈ میں خرید لیے ہیں۔
28 سالہ گلوکار ایڈ شیرن دنیا کے امیر ترین سٹار بن گئے، پہلی بار اثاثوں کی تفصیلات سامنے آئیں تو دنیا حیران پریشان رہ گئی
28 سالہ گلوکار ایڈ شیرن دنیا کے امیر ترین سٹار بن گئے، پہلی بار اثاثوں کی تفصیلات سامنے آئیں تو دنیا حیران پریشان رہ گئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023