8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم کھیلوں کی خبریں
      ورلڈ کپ: پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر بھی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

      ورلڈ کپ: پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر بھی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

      06/07/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      17
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      لارڈز: (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں پاکستان کے 316 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ شاہین شاہ آفریدی عالمی کپ کی تاریخ میں 6 وکٹیں لینے والے سب سے کم عمر ترین باؤلر بن گئے۔ اس سے قبل پاکستان نے 315 رنز بنائے تھے۔ امام الحق نے 100 سکور کی باری کھیلی۔ بابر اعظم 96 رنز بنا کر ہمت ہار بیٹھے۔ ۔ کم رنز بنانے پر گرین شرٹس کی ٹیم میگا ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے سے باہر ہو گئی، اس طرح نیوزی لینڈ اگلے راؤنڈ میں جانے والی چوتھی ٹیم بن گئی۔

      میچ کی براہ راست اپ ڈیٹس کے لئے لنک کو کلک کریں

      بنگلہ دیش کی اننگز۔۔۔۔

      ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی طرف سے اننگز کا آغاز تمیم اقبال اور سومیا سرکار نے کیا۔ محمد حفیظ نے پہلا اوور کیا جو میڈن رہا۔ سومیا سرکار کا 6 رنز پر سلپ میں موجود حارث سہیل نے آسان کیچ چھوڑ دیا تاہم سومیا بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 22 گیندوں پر 22 رنز بنا کر محمد عامر کا شکار بن گئے۔ پوائنٹ پر فخر زمان نے کیچ تھاما۔ تمیم اقبال پورے ٹورنامنٹ میں قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکے اس بار بھی 21 گیندوں پر 8 رنز بنا کر شاہین شاہ کی سلو بال پر بولڈ ہو گئے۔

      وکٹ کیپر بیٹسمین مشفیق الرحیم نے 19 گیندوں پر 16 سکور بنائے اور وہاب ریاض کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ لٹن داس 134 کے مجموعی سکور پر 32 رنز بنا کر ہمت ہار بیٹھے اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو وکٹ دے بیٹھے۔ شکیب الحسن کی مزاحمت 64 رنز پر دم توڑ گئی۔ انہیں بھی شاہین آفریدی نے پویلین بھیجا۔

      مصدق حسین 21 بالز پر 16 سکور بنا کر سپنر شاداب خان کو وکٹ دے بیٹھے۔ بابر اعظم نے انکا کیچ تھاما۔ محمد سیف الدین صفر پر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر جلد بازی میں وکٹ گنوا بیٹھے۔ محمد عامر نے شاندار کیچ تھاما۔ اسی اوور میں محمود اللہ 29 کی باری کھیلی کر شاہین شاہ آفریدی کے شاندار یارکر پر بولڈ ہو گئے۔ کپتان مشرفی مرتضیٰ 14 گیندوں پر 15 رنز بنا سکے اور شاداب خان کی گیند پر سٹیمپ آؤٹ ہو گئے۔

      بنگال ٹیم 221 سکور پر ڈھیر ہو گئی۔ شاہین آفریدی نے 6 شکار کیے۔ شاداب خان نے دو جبکہ وہاب ریاض اور محمد عامر نے ایک ایک وکٹیں لیں۔

      پاکستان کی اننگز۔۔۔۔۔۔
      قومی ٹیم کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا، اننگز کا آغاز فخر زمان اور امام الحق نے کیا، دونوں نے محتاط انداز میں بیٹنگ کی، پہلی وکٹ 23 کے سکور پر اس وقت گری جب فخر زمان آٹھویں اوور میں سیف الدین کی بال پر مہدی حسن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔

      اس دوران بابر اعظم کریز پر آئے تاہم رن ریٹ میں خاطر خواہ اضافے میں ناکام نظر آئے۔ ون ڈاؤن بیٹسمین نے بھی اوپنر کیساتھ مل کر سست بیٹنگ کی اور ٹیم کا سکور آہستہ آہستہ آگے بڑھایا۔ 27 اوورز کی پانچویں گیند پر وکٹ کیپر مشفیق الرحیم نے سپنر مصدق حسین کی گیند پر بابر اعظم کا کیچ چھوڑا تاہم موقع ملنے کے باوجود پاکستانی رنز مشین اپنی ون ڈے کیریئر کی گیارہویں سنچری نہ بنا سکے اور نروس نائٹیز کا شکار ہو گئے۔ انہوں نے 98 گیندوں پر 96 رنز کی باری کھیلی اور حریف باؤلر محمد سیف الدین کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔

      اوپنر امام الحق نے ون ڈے کیریئر میں اپنی ساتویں سنچری بنائی، انہوں نے 99 گیندوں پر تھری فیگر اننگز کھیلی، اس دوران انہوں نے 7 چوکے لگائے، اس شاندار اننگز کا اختتام ہٹ وکٹ پر ہوا جب وہ فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمن کی گیند پر اپنے پاؤں کو روک نہ سکے اور وکٹ کو مار بیٹھے۔ 100 گیندوں پر 100 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

      آل راؤنڈر محمد حفیظ 25 گیندوں پر 27 کی اننگز کھیل کر مہدی حسین میراز کا شکار بن گئے، حارث سہیل 6 سکور بنا کر مستفیض الرحمن کو وکٹ دے بیٹھے۔ وہاب ریاض دو رنز بنا سکے، شاداب خان کی اننگز ایک رن تک محدود رہی، ایک مرتبہ پھر آل راؤنڈر عماد وسیم نے جارحانہ انداز اپنایا اور 25 گیندوں پر 43 رنز بنائے۔ کم رنز بنانے پر گرین شرٹس کی ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل مرحلے سے باہر ہو گئی اس طرح نیوزی لینڈ اگلے راؤنڈ میں جانے والی چوتھی ٹیم بن گئی۔

      گرین شرٹس نے مقررہ اوورز میں 315 رنز بنائے۔ مستفیض الرحمن نے 5 جبکہ سیف الدین نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

      بابر اعظم نے جاوید میانداد کا زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

      بابر اعظم ایک ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے، انہوں نے جاوید میانداد کا زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑا، جاوید میانداد نے 1992ء کے ورلڈ کپ میں 437 رنز بنائے تھے، بابر اعظم نے 474 رنز بنائے، ورلڈکپ کے 9 میچز میں ایک سینچری اور 4 نصف سینچریاں داغیں۔

      پاکستان کے دیگر بیٹسمینوں میں 1999ء کے میگا ایونٹ کے دوران سابق اوپنر سعید انور نے 368 رنز بنائے تھے۔ 2015ء کے عالمی کپ میں سابق کپتان مصباح الحق نے 350 رنز جوڑے تھے۔ 1987ء کے ورلڈکپ میں موجودہ کمنٹیٹر اور سابق اوپنر رمیض راجہ نے 349 رنز بنائے تھے۔

      شاہین آفریدی عالمی کپ میں کم عمر 6 وکٹیں لینے والے پہلے باؤلر

      پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی نے 6 وکٹیں حاصل کیں اور اس طرح وہ میگا ایونٹ کی تاریخ میں 6 وکٹیں لینے والے کم عمر ترین باؤلر بن گئے ہیں۔بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں انہوں نے 35 رنز دیکر 6 شکار کیے۔ اس سے قبل ان کی بیسٹ باؤلنگ 38 رنز کے عوض چار وکٹیں تھیں۔

      وہاب ریاض نے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا
      دوسری طرف کرکٹ ورلڈکپ میں وہاب ریاض نے سابق چیمپئن کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ وہاب ریاض کی ورلڈ کپ میں مجموعی وکٹوں کی تعداد 35 ہوگئی، عمران خان نے ورلڈ کپ مقابلوں میں 34 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے زیادہ وکٹیں وسیم اکرم نے حاصل کیں انہوں نے 38 میچز میں 55 وکٹیں حاصل کیں، وہاب نے 20 میچز میں 35 اور عمران خان نے 28 میچز میں 34 وکٹیں حاصل کیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      سیمی فائنل میں دردناک شکست کے بعد روہت شرما رو پڑے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
      بین الاقوامی

      سیمی فائنل میں دردناک شکست کے بعد روہت شرما رو پڑے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

      11/11/2022
      ایشیا کپ کا شیڈول جاری ، پاک بھارت ٹاکرا رواں ماہ کی کس تاریخ کو ہو گا؟
      بین الاقوامی

      ایشیا کپ کا شیڈول جاری ، پاک بھارت ٹاکرا رواں ماہ کی کس تاریخ کو ہو گا؟

      03/08/2022
      مارٹن گپٹل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
      بین الاقوامی

      مارٹن گپٹل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

      29/07/2022
      لاہور قلندرز کے بین ڈنک مکمل فٹ ہوگئے
      پاکستان

      لاہور قلندرز کے بین ڈنک مکمل فٹ ہوگئے

      07/06/2021
      یا محمد عامر واقعی آئی پی ایل کھیلنے کی تیاریاں کر رہے ہیں؟ فاسٹ باولر کا رد عمل بھی سامنے آگیا
      پاکستان

      یا محمد عامر واقعی آئی پی ایل کھیلنے کی تیاریاں کر رہے ہیں؟ فاسٹ باولر کا رد عمل بھی سامنے آگیا

      17/05/2021
      سلمان بٹ کی تنقید پر سابق انگلش کپتان مائیکل وان آگ بگولہ ہوگئے
      کھیلوں کی خبریں

      سلمان بٹ کی تنقید پر سابق انگلش کپتان مائیکل وان آگ بگولہ ہوگئے

      17/05/2021

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ ہے،مریم نواز

      05/06/2024
      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      05/06/2024
      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      05/06/2024
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In