لاہور (سچ نیوز ) سوشل میڈیا پر ایک کم عمر دولہا اور دلہن کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہورہی ہیں اور لوگ ان کی کم عمری میں شادی کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
@zarpashkhan01 bhai & bhabhi #reception ❤️❤️
کم عمر جوڑے کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز زرپش خان نامی لڑکی نے ٹک ٹاک پر شیئر کی ہیں۔
@zarpashkhan01#reception #coupledance #brother ❤️❤️♬ original sound – zarpashkhan
زرپش خان کے مطابق دولہا اس کا چھوٹا بھائی ہے۔
@zarpashkhan01 mashallah #bhaiandbhabhi #recetion #newlymarried #youngcouple they both are just 18 😍
زرپش خان جو کہ لاہور میں بیوٹی کلینک چلاتی ہیں، کے مطابق دولہا اور دلہن دونوں کی عمریں ہی 18 سال ہیں۔
@zarpashkhan01 #brother #reception mashallah
سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر سامنے آنے کے بعد پاکستانیوں کی جانب سے انتہائی کم عمری میں شادی کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ بعض لوگ اسے دوسرے نوجوانوں کیلئے مشعل راہ بھی قرار دے رہے ہیں ، ایسے صارفین کے مطابق جلد نکاح سے گناہ کے راستے مسدود ہوجاتے ہیں۔
@zarpashkhan01#brothersreception #foruyou #ootd #myoutfit ❤️♬ original sound – gohanchakravarti
@zarpashkhan01#mashallah 😍♬ original sound – zarpashkhan
@zarpashkhan01#foruyou #myoutfit♬ original sound – subhajitdey12
@zarpashkhan01#youngerbrother #mashallah #barat♬ original sound – 𝓗𝓪𝓷𝓲💜
@zarpashkhan01#youngerbrother #mashallah #barat♬ original sound – 𝓗𝓪𝓷𝓲💜
@zarpashkhan01 few clicks of brother’s reception#myoutfit