ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن نے ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی کے واجبات ادا نہیں کیے ہیں جس پر ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کو ادائیگی سے متعلق یاد دہانی لیٹر جاری کیا ہے۔قومی ایئرلائن نے ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی کو 6 ماہ سے ادائیگی نہیں کی تھی جس کے بعد پی آئی اے پر 82لاکھ ریال سے زائد واجب الادا ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی نے پی آئی اے کو 15جولائی تک واجبات ادا کرنے کی وارننگ دی ہے۔اتھارٹی نے پی آئی اے کاﺅنٹر شیڈول فلائٹ کا سلاٹ ادائیگی سے مشروط کر دیا ہے، اگر قومی ایئرلائن نے واجبات ادا نہیں کیے تو ونٹر سلاٹ میں بھی کمی کردی جائے گی۔سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے کو جدہ ایئرپورٹ کے واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے بھی وارننگ جاری کر رکھی ہے۔ترجمان پی آئی اے نے تصدیق کی ہے کہ ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی نے واجبات کی ادائیگی کے لیے ریمائنڈر جاری کیا ہے۔
15جولائی تک82لاکھ ریال کے واجبات ادا کرنے کا الٹی میٹم، ریاض ایئرپورٹ نے پی آئی اے حکام کوخط لکھ دیا
15جولائی تک82لاکھ ریال کے واجبات ادا کرنے کا الٹی میٹم، ریاض ایئرپورٹ نے پی آئی اے حکام کوخط لکھ دیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023