راولپنڈی رپورٹر ( سچ نیوز ) تھانہ صادق آباد کی حدود میں ایک بارہ سالہ بچی ملی ھے
بچی اپنا نام مہوش بتاتی ہے اور والد کا نزاکت بتاتی ہے
بچی ڈھوک کالا خان سے ملی ہیں اور بچی اپنا تعلق کشمیر کے علاقے کڑوہی سے بتاتی ہے
بچی تھانہ صادق آباد کے ڈیوٹی آفیسر عاطف ستی کے پاس ہے
03335262367 ۔03405241088
رابطہ نمبر عاطف ستی