کراچی: (سچ نیوز ) سٹیٹ بینک کی جانب سے بنیادی شرح سود میں 1.5 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔
بنیادی شرح سود 5 سال کی بلند ترین سطح پر آ گئی۔ اضافے سے مقامی قرض پر سالانہ سود کی ادائیگی 240 ارب روپے بڑھ گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جولائی تا اکتوبر 2018 تک مجموعی عالمی ادائیگیاں 4.8 ارب ڈالرز رہیں۔ بینک معیشت کو مہنگائی اور بجٹ خسارہ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی کی شرح جولائی تا اکتوبر 2018 کے دوران 5٫9 فیص