لاہور ( سچ نیوز ) معروف سنگر آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 10 سال کی عمر میں اپنے بھائی کے دوست پر دل ہار گئی تھیں اور اس کی وجہ نیلی آنکھیں تھیں جنہیں دیکھ کر وہ یقین نہیں کر پاتی تھیں کہ وہ اصلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں جب آئمہ بیگ سے پوچھا گیا کہ آپ کا پہلا ’کرش‘ کون تھا تو انہوں نے جواب دیا کہ ”میں صرف 10 سال کی تھی، وہ میرے بھائی کا دوست تھا۔ میرے بھائی کا دوست مجھ سے کئی سال بڑا تھا اور میں اسے بھی بھائی سمجھتی تھی۔ لیکن اس کی نیلی آنکھوں کی وجہ سے اس پر ’کرش‘ تھا اور میں سوچتی تھی کہ کیا اس کی آنکھیں اصلی ہیں؟“انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ ہالی ووڈ کے کئی ہیروز بھی ان کے ’کرش‘ رہی ہیں مگر ابھی تک کوئی بھی ایسا پاکستانی اداکار نہیں جس پر ان کا دل آیا ہو البتہ حال ہی میں ایک اور شخصیت پر ان کا دل ضرور آیا ہے۔
”10 سال کی تھی جب اپنے بھائی کے دوست پر دل ہار بیٹھی“ آئمہ بیگ نے راز سے پردہ اٹھا دیا
”10 سال کی تھی جب اپنے بھائی کے دوست پر دل ہار بیٹھی“ آئمہ بیگ نے راز سے پردہ اٹھا دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023