یورپی یونین نے سربیا اور کوسوو کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل میں ان کے سفارتخانے بیت المقدس منتقل ہونے سے یورپی یونین کی رکنیت کی ان کی امیدیں متاثر ہو سکتی ہیں
برسلز (سچ نیوز) یورپی کمیشن کے ترجمان پیٹر سٹانو نے اپنے بیان میں کہا کہ یورپی یونین کی رکن کسی ریاست کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں نہیں ہے ، ایسا کوئی اقدام جوکہ یورپی یونین کے اس حوالے سے موقف کو سوالیہ نشان بنائے ، ہمارے لئے سخت تشویش کا باعث ہو گا