ہم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کانکتہ نظرپیش کرنےآئےہیں: شاہ محمود قریشی

ہم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کانکتہ نظرپیش کرنےآئےہیں: شاہ محمود قریشی

نیویارک(سچ نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ ہم یہاں پاکستان کانکتہ نظرپیش کرنےآئےہیں ۔شاہ محمود قریشی نے  جیونیوزسےخصوصی بات چیت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ جہاںایک ہی نشست میں کئی اہم رہنماؤں سےملاقات ہوجاتی ہے،ہم یہاں پاکستان کانکتہ نظرپیش کرنےآئےہیں، یہاں کچھ کھونےنہیں،پانےہی آئےہیں،جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کامؤقف پیش کرنےکاموقع ملتاہے۔

Exit mobile version