"ہسپتال چلانے میں ہماری مدد کرو” افغانستان نے پاکستان سے درخواست کردی

"ہسپتال چلانے میں ہماری مدد کرو" افغانستان نے پاکستان سے درخواست کردی

اسلام آباد (سچ نیوز) افغانستان کی حکومت نے پاکستان نے اپنے ملک کے ہسپتال چلانے میں مدد کی درخواست کردی۔

افغانستان کے وزیر صحت نے یہ درخواست دورہ پاکستان کے دوران کی۔ وہ وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جہاں انہوں نے اہم حکومتی اور غیر حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ افغان وفد نے پاکستانی حکام سے جان بچانے والی ادویات بھی ہنگامی طور پر فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

مہمان وفد نے پاک افغان بارڈر پر مریضوں کو سہولیات دینے  اور افغان  ٹیکنیشنز، نرسوں اورپیرامیڈیکل سٹاف کوتربیت فراہم کرنے میں مدد کی بھی درخواست کی ہے۔

Exit mobile version