ہاک فوج کے شہید جوان بابر کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا

ہاک فوج کے شہید جوان بابر کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا

جہلم۔ ہاک فوج کے شہید جوان بابر کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا
جہلم۔ ۔ شہید کا جنازہ آبائی گاوں لس چوہدریاں میں ادا کیا گیا
جہلم۔ ۔ شہید کی تدفین پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی
جہلم ۔ پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے سلامی دی
جہلم ۔ شہید کے جنازہ میں فوجی افسران سمیت اسٹنٹ کمشنر سوہاوہ اور سیاسی و سماجی قائدین نے شرکت کی
جہلم۔ ۔ بابر کی شہادت شمالی وزیرستان میں بارودی سنگ کے دھماکے سے ہوئی

جہلم ۔ سپاہی بابر کو تعلق سوہاوہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی کے گاوں لس چوہدریاں سے تھا
جہلم ۔ گھر میں شہید کی شادی کی تیاریاں جاری تھیں
جہلم۔ ۔۔شہید اپنے والدین کا۔اکلوتا بیٹا تھا

جہلم۔ ۔۔۔شہید چارو بہنوں کا بھائی تھا جبکہ دو بہنیں معذور ہیں

Exit mobile version