گوادر کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

گوادر کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

گوادر (ویب ڈیسک) ہنگول کےمقام پرکوسٹل ہائی وے بہہ جانےسے گوادر کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ تیز بارش اور سیلابی صورتحال کےباعث مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔اس حوالے سے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) حکام نے بھی کہا ہے کہ شہری مکران کوسٹل ہائی وے پر سفر کرنے سے گریز کریں۔

Exit mobile version