8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 24, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    اسلام آباد میں شوہر نے ٹک ٹاکر اہلیہ کو قتل کرکے خود کشی کرلی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے ساتھ بامعنی مذاکرات کا آغاز ، فوجی کارروائیاں معطل کرنے کا اعلان

     وہ تاریخ ساز دن جب مسلمانان ہند نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک آزاد اسلامی ریاست کی قرداد منظور کی

    مشرق وسطیٰ: ایرانی جوہری مرکز اور لبنانی طبی سہولتوں پر اسرائیلی حملے

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      گرد آلود لہو لہو چہرے!

      گرد آلود لہو لہو چہرے!

      (شیخ خالد زاہد)

      25/10/2023
      0 0
      0
      شئیرز
      5
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      گرد آلود لہو لہو چہرے!

      (شیخ خالد زاہد)

      کمرے میں مدھم روشنی تھی سب اپنے آرام دہ بستروں میں خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے تھے ، اچانک سے میری آنکھ کھل گئی اور سیدھی اپنے بچوں کے چہرے کی طرف گئی جہاں مجھے گرد میں اٹے ،خون اور زخموں سے چور چہرے دیکھائی دیئے اور مجھے محسوس ہوا کہ میں رات کی تاریکی میں کسی ملبے کے ڈھیر پر کھڑا ہوں ، موسم میں جیسے خنکی تھی اور میں کپکپاہٹ کا شکار تھا ، میری چیخیں حلق میں پھنس کر رہ گئی تھیں ، میری لرزتی ہوئی انگلیاں اپنے بچوں کے چہروں کو چھونا چاہتی تھیں لیکن شدید کرب میں مبتلاء تھیں مجھے اپنا آپ زخموں سے چور لگ رہا تھا محسوس ہو رہا تھا کہ میرے ہاتھ ،پیر اور نامعلوم کون کون سی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں ، میں درد کی شدت سے کراہ رہا تھا لیکن ان سب سے بڑھ کر مجھے اپنے بچوں کی فکر لاحق تھی ، مجھے اپنے گرد آلود رخساروں پر آنسووں کی لکیر بہہ رہی تھی ، مجھے اپنے وجود کی ساری طاقت اپنے ہاتھوں میں منتقل کرنی تھی تاکہ میں اپنی چھوٹی بیٹی کو چھو سکوں ، لرزتی ہوئی انگلیوں نے اس کے گالوں کو چھوا تو وہاں کچھ بھی نہیں تھا وہ بلکل ٹھیک تھی اور خوب مزے سے سو رہی تھی ، میرے جسم میں جیسے جان واپس آچکی تھی کمرے میں موجود سب چہرے صاف اور پر سکون دیکھائی دے رہے تھے میں کسی ملبے کے ڈھیر کی بجائے اپنے صحیح سلامت کمرے میں تھا ، میری برادشت جواب دے چکی تھی میں نے چیخ چیخ کر رونا شروع کردیا ، یہ سب کیا اور کیوں تھا ، اپنے رب کے حضور ہاتھ اٹھا کر شکر بجا لانا شروع کردیا اور یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ ان والدین کے کلیجوں کی کیا کیفیت ہوگی جو اپنے معصوم نوزائیدہ کٹے پھٹے بچوں کی لاشیں اٹھائے ادھر سے ادھر بھاگ رہے ہیں ، جنہیں دفنانے کا بھی دل نہیں کرتا اور ساتھ رکھ بھی نہیں سکتے ، تکلیف و مصیبت کی اگر شکل دیکھنی ہے تو فلسطین سے آنے والی تصاویرہی دیکھ لو ، تکلیف کو چلتے پھرتے دیکھنا ہے تو فلسطین کی ویڈیوز دیکھ لیں ۔

      میں اپنے آپ کو یقین دلا رہا ہوں کہ ابھی ہم کسی مشکل مرحلے میں نہیں ہیں بلکہ ہم ایک مشکل دور میں مسلسل داخلے کا سفر کر رہے ہیں ابھی تو مشکل مرحلے کا سفر ہے وہ مرحلہ تو بس کسی بھی وقت آن پہنچنے والا ہے، کیا معلوم کون سی صبح ہو اور کون سا دروازہ کھلے اور سامنے مشکل مرحلہ ہ میں دبوچ لے یا ہم کسی گڑھے نما میں گر جائیں ۔ مجھے یقین ہے میری طرح آج دنیا میں ایسے بہت سارے لوگ موجود ہیں جن کی راتوں کی نیند اڑ چکی ہے اور انکی آنکھوں کا پانی بھی شائد خوف کی شدت کے احساس کی وجہ سے خشک ہوچکا ہے ، وہ بھی ہماری طرح پیروں میں بندھی نا نظر آنے والی بیڑیوں سے بندھے ہیں ان کے بچوں کے چہرے بھی انہیں خوف زدہ کر رہے ہوں گے، کہ دشمن کی بے رحمی ہماری بزدلی کی وجہ سے بڑھتی ہی چلی جارہی ہے اور کہیں یہ کسی دن ہمارے اوپر بم پھینکنا شروع نا کردیں اور پھر وہ جو سب کچھ کسی خواب کی طرح سے آنکھوں کے سامنے سے ابھی کچھ وقت قبل گزرا ہے حقیقت ہی نا ہوجائے ۔ قدرت کا قانون ہے کہ ظلم سہتے رہو گے توظلم ہوتا رہے گا ، ظالم اس وقت تک ظالم ہے جب تک مظلوم زندہ ہے ۔ ہم سب کی نظروں کے سامنے پچھلے دو ہفتوں سے ایسے ہی مناظر گردش کر رہے ہیں کہ جن میں موت بھرپور رقص کرتی دیکھائی دے رہی ہے اور زندگی سسکتی ہوئی گزر رہی ہے ۔ محمد بن قاسم نے ایک لڑکی کی مدد کی پکار پر راجہ داہر کو شکست دی تھی اور پہلی دفعہ برصغیر میں کسی مسلمان فاتح کے طور پر آئے تھے ۔ آج سماجی ابلاغ پر کتنی ہی معصوم سی صدائیں گونج رہی ہیں لیکن ہمارے کانوں میں تو لگتا ہے کہ ابھی سے ہی سیسہ پگھلا کر ڈال دیا گیا ہے جسکی تاثیر آنکھوں سے دیکھائی دے رہی ہے باقی کا عمل آگے ملے گا ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ قیامت کا منظر شروع چکا ہے ۔

      اقتدار کے لئے بے حس ہونا بہت ضروری ہے ، جدیدیت نے ہ میں سکھایا ہے کہ ملک کی طے شدہ سرحدوں کی پاسداری ملک کے سربراہان کی ذمہ داری ہوتی ہے ، یعنی امت کے تصور کو بہت خوبصورتی سے دفن کردیا گیا ہے ۔ آپ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے پابند ہو اور ہم اپنی سرحدوں کے جوابدہ ہیں ۔ ایک طرف سماجی ابلاغ پر لمحہ لمحہ کی صورتحال کو شاءع کیا جارہا ہے دوسری طرف عملی طور پر کسی قسم کی کوئی کاوش دیکھائی نہیں دے رہی یہاں الزام کسی پر نہیں ہے یہاں ندامت اپنے بزدل اور کمزور ہونے پر ہے ۔ لوگ سوال کرتے ہیں کہ جب نواسہ رسول ﷺ ، امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور اہل بیت کے دوسرے افراد کیساتھ کربلا میں ظلم اور بربریت کی تاریخ رقم کی جارہی تھی تو اس وقت باقی مسلمان کہاں تھے تو آ ج اسکا جواب واضح ہوچکا ہے کہ ہم اپنی اپنی سرحدوں تک کے مسلمان ہیں اور تو اور کبھی تو ہم اپنے گھر کی چار دیواری کے مسلمان ہی رہ جاتے ہیں ۔

      یہاں کسی کیلئے کوئی ندامت اور شرمندگی کی کوئی بات نہیں ہے ، اللہ تعالی ہمارے گھروں کو آباد رکھے ہماری روزی روٹی چلائے رکھے ، ہمارے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھرتی رہیں بھلا ہماری سرحدیں فلسطین سے تھوڑی ملتی ہیں اور امت کی ذمہ داری کوئی ہمارے ناتواں کاندھوں کیلئے نہیں ہے ۔ آج کل ہماری مصروفیات میں سے سب سے اہم مصروفیت کرکٹ کا عالمی کپ ہے جہاں پاکستان کی کرکٹ ٹیم اچھا کھیل پیش نہیں کر پا رہی ۔ میں نے بہت کوشش کی کہ ایسا کچھ نا لکھوں لیکن میں نے لکھ دیا ہے ، شائد میں اپنی بے حسی سے ہار گیا ہوں ، آپ لوگوں سے معذرت کیساتھ ۔

      —

      Regards,

      Sh. Khalid Zahid

      0302-8639557

      Associate General Secreatry, Hamariweb Writers Club (HWC)

      Member Pakistan Federal Union of Columnists (PFUC)

      https://www.jasarat.com/blog/author/shaikh_khalid_zahid/

      https://salamurdu.com/category/urdu-writings/urdu-columns/khalid-zahid

      http://hamariweb.com/articles/ebook/Sheikh-Khalid-Zahid

      http://mazameen.com/author/shzahid2010

      twitter.com/shzahid2010

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      اسلام آباد میں شوہر نے ٹک ٹاکر اہلیہ کو قتل کرکے خود کشی کرلی
      بین الاقوامی

      23/03/2026
      امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے ساتھ بامعنی مذاکرات کا آغاز ، فوجی کارروائیاں معطل کرنے کا اعلان
      بین الاقوامی

      امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے ساتھ بامعنی مذاکرات کا آغاز ، فوجی کارروائیاں معطل کرنے کا اعلان

      23/03/2026
       وہ تاریخ ساز دن جب مسلمانان ہند نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک آزاد اسلامی ریاست کی قرداد منظور کی
      بین الاقوامی

       وہ تاریخ ساز دن جب مسلمانان ہند نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک آزاد اسلامی ریاست کی قرداد منظور کی

      23/03/2026
      مشرق وسطیٰ: ایرانی جوہری مرکز اور لبنانی طبی سہولتوں پر اسرائیلی حملے
      بین الاقوامی

      مشرق وسطیٰ: ایرانی جوہری مرکز اور لبنانی طبی سہولتوں پر اسرائیلی حملے

      23/03/2026
      عمران خان کی صحت کے مسئلہ پر حکومت بیمار ذہنیت کا مظاہرہ کر رہی ہے،

      ایران جنگ؛ برطانیہ اپنے فوجی اڈّے امریکا کو دینے پر رضامند ہوگیا

      22/03/2026

      تازہ ترین

      اسلام آباد میں شوہر نے ٹک ٹاکر اہلیہ کو قتل کرکے خود کشی کرلی

      اسلام آباد میں شوہر نے ٹک ٹاکر اہلیہ کو قتل کرکے خود کشی کرلی

      23/03/2026
      امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے ساتھ بامعنی مذاکرات کا آغاز ، فوجی کارروائیاں معطل کرنے کا اعلان

      امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے ساتھ بامعنی مذاکرات کا آغاز ، فوجی کارروائیاں معطل کرنے کا اعلان

      23/03/2026
       وہ تاریخ ساز دن جب مسلمانان ہند نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک آزاد اسلامی ریاست کی قرداد منظور کی

       وہ تاریخ ساز دن جب مسلمانان ہند نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک آزاد اسلامی ریاست کی قرداد منظور کی

      23/03/2026
      مشرق وسطیٰ: ایرانی جوہری مرکز اور لبنانی طبی سہولتوں پر اسرائیلی حملے

      مشرق وسطیٰ: ایرانی جوہری مرکز اور لبنانی طبی سہولتوں پر اسرائیلی حملے

      23/03/2026
      عمران خان کی صحت کے مسئلہ پر حکومت بیمار ذہنیت کا مظاہرہ کر رہی ہے،

      عمران خان کی صحت کے مسئلہ پر حکومت بیمار ذہنیت کا مظاہرہ کر رہی ہے،

      23/03/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon