جنیلیا ڈی سوزا اور ریتیش دیش مکھ کی شادی 2012 میں ہوئی جس کے بعد سے جنیلیا نے ہندی سنیما میں صرف شوہر رتیش کے ساتھ ہی کام کیا ہے۔ ان کی فلموں سے اس دوری کے باعث یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ انہیں فلموں میں کام کرنے سے ریتیش دیش مکھ نے روکا ہے۔ اپنے فلمی کیریئر سے متعلق جنیلیا کا کہنا تھا کہ یہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا کہ وہ فلموں میں کام کریں گی یا دور رہیں گی۔ واضح رہے کہ جنیلیا ریتیش کے ساتھ حال ہی میں مراٹھی فلم ’وید‘ میں جلوہ گر ہوئی تھیں۔
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023
بھارتی اداکار گووندا کی اپنے بھانجے کرشنا ابھیشک سے صلح ہو گئی
منجانب
AvaniAdmin
12/07/2023