سرینگر (سچ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں 59 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات تاحال معطل ہیں۔مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کا 59 واں روز ہے، دکانیں، کاروبار، تعلیمی ادارے سنسان، لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، کشمیریوں کا رابطہ 5 اگست سے دنیا سے منقطع ہے، وادی میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہوگئی۔بھارتی فوج نے 9 سال کے کم عمر بچوں کو بھی حراست میں لے رکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آرٹیکل 370 کے خاتمے سے اب تک گرفتار افراد کی تعداد 40 ہزار ہوسکتی ہے۔
کشمیر میں جبری پابندیوں کا 59 واں روز، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند
کشمیر میں جبری پابندیوں کا 59 واں روز، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024