کشمیریوں کی جدوجہدسے بھارت بوکھلاہٹ کاشکارہے:ترجمان دفترخارجہ

کشمیریوں کی جدوجہدسے بھارت بوکھلاہٹ کاشکارہے:ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(سچ نیوز) ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہدسے بھارت بوکھلاہٹ کاشکارہے۔

دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہمقبوضہ کشمیرمیں ٹارگٹ کلنگ بھارت کی ریاستی دہشت گردی قرار دے دی گئی ہے، پاکستان ظلم اوربربریت کیخلاف جنرل اسمبلی میں آوازاٹھائےگا، کشمیریوں پرظلم عالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ ہے، کشمیریوں کی جدوجہدسے بھارت بوکھلاہٹ کاشکارہے،بھارت کے پاس بات چیت کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے، بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ظلم وبربریت کاسلسلہ بندکرے، بھارتی دہشت گردی کشمیریوں کی جدوجہدپراثراندازنہیں ہوسکتی ہے۔

Exit mobile version