تہران (سچ نیوز )ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی حسین فریدون کو کرپشن کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنادی گئی۔نجی نیوز چینل جیو نیوزکے مطابق عدالتی ترجمان غلام حسین اسماعیلی کا کہنا ہے کہ حسین فریدون کو کرپشن کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ دیگر الزامات کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔حسین فریدون پر اہم مالیاتی اداروں پر تقرریوں کے لیے رشوت لینے اور منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں۔حسین فریدون ایرانی صدر حسن روحانی کے معاون بھی ہیں، اس کے علاوہ وہ ملائیشیا میں 8 سال تک ایرانی سفیر بھی رہ چکے ہیں۔ حسین فریدون کو کرپشن کے الزامات پر 2017 میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم انہیں فوری طور پر ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا۔
کرپشن کے الزام میں ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی کو سخت سزا دے دی گئی
کرپشن کے الزام میں ایرانی صدر حسن روحانی کے بھائی کو سخت سزا دے دی گئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024