کربلا کا پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعہ کربلا جہاں مومن کی روح کو اک جرات اصول اور حق پر قا یم رہنے کا سبق دیتا ہیے وہاں انسانیت کے لیے کربلا اک نظریے کا نام بھی ہیے۔ ایسا نظریہ جسکی تعریف غیر مسلم بھی کرتے ہیں۔ جبکہ ہر اہل ایمان اس بات پر کلی ایمان رکھتا ہیے کہ آ ج اہلء اسلام کو نماز روزہ حبء رسول کی جو نعمتیں میسر ہیں وہ نواسہ رسول ص و آ پکے وفادار ساتھیوں کی جانی قربانی کا ہی نتیجہ ہیے۔ سلام یا حسین علیہ اسلام۔طالبء دعا۔محمد اکبر گولڑوی