بغداد (سچ نیوز ) عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پربڑا حادثہ پیش آگیا جس کے باعث درجنوں افراد جاں بحق جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق کربلا میں پل گرنے سے بھگدڑ میچ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتالوں میں لے جایا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ یوم عاشور کے موقع پر لاکھوں افراد کربلا میں پہنچ کر ماتم اور عزاداری کرتے ہیں جبکہ مختلف مجالس میں بھی شریک ہوتے ہیں۔
کربلا میں بڑا حادثہ پیش آگیا ،درجنوں عزادار جاں بحق ،سو سے زائد زخمی
کربلا میں بڑا حادثہ پیش آگیا ،درجنوں عزادار جاں بحق ،سو سے زائد زخمی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024