کراچی ( روزنامہ سچ)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 1 میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کا مقامی عہدیدار جاں بحق ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑگیا، مقتول کی شناخت 35 سالہ ریحان کے نام سے ہوئی ہے۔اہلخانہ کا بتانا ہے کہ مقتول ریحان ایم کیو ایم پاکستان سرجانی ٹاو¿ن کاجوائنٹ یوسی آرگنائزر تھا۔کنوینئر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے جوائنٹ یوسی آرگنائزر ریحان کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے،انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ سندھ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے قتل کی تحقیقات کریں اور ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
کراچی میں فائرنگ ، ایم کیو ایم کا عہدیدار جاں بحق
-
منجانب qadir

- Categories: خبریں
Related Content
آبنائے ہرمز معاشی جوہری ہتھیار ہے جسے ایران دنیا کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
منجانب
AvaniAdmin
28/04/2026
جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام فیوڈیکم گلوبل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اور پروقار افتتاح
منجانب
AvaniAdmin
28/04/2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
منجانب
AvaniAdmin
28/04/2026
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا ؟
منجانب
AvaniAdmin
26/04/2026
ایران سےمزید 2 پاکستانی واپس آ گئے
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے
منجانب
AvaniAdmin
17/04/2026