کراچی صرافہ بازار سے خبر شامل کرتے ہیں
آج پاکستان میں سونے کی قیمت میں تیزی کا رجحان رہا سونا 100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ 110800 روپے ہوگئ
10 گرام سونے کی قیمت 80 روپے اضافے کے بعد 94980 روپے پر رہی
عالمی مارکیٹ میں سونا 1808 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ ہوا
اور چاندی کی قیمت فی تولہ 1380 روپے رہی
رپورٹ عارف سونی سچ نیوز کراچی