کبیر والا طالب علم مزدوری کرتے ہوئے آٹھ ویں منزل سے گر کر خالق حقیقی سے جا ملا

محمد سلیم،
میٹرک امتحان 2019 میں تقریباً 800 مارکس لینے والے گورنمنٹ ہائی سکول فاضل شاہ تحصیل کبیروالا، کے طالب علم لاہور میں آگے تعلیم جاری رکھنے کے لیے مزدوری کے دوران آٹھویں منزل پر سے گر کر خالق حقیقی سے جا ملے۔رپورٹ رانا طاہر روزنامہ سچ نیوز خانیوال

Exit mobile version