اسلام آباد (سچ نیوز)کانگریسی رہنما اکھلیش سنگھ نے بھارتی آرمی چیف کے جھوٹے دعوے کا پول کھولتے ہوئے بھارتی آرمی چیف اورمودی کوجھوٹا قرار دیدیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق کانگریس پارٹی نے بھارتی آرمی چیف کے جھوٹے دعوے کا پول کھول دیاہے ۔ کانگریسی رہنما اکھلیش سنگھ نے بھارتی آرمی چیف اور مودی سرکار کوجھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی سیاست اب سرجیکل سٹرائیک پر ہی چلے گی۔انہوں نے کہا کہ جب بھی الیکشن ہوتاہے مودی سرجیکل سٹرائیک کاڈرامہ کرتاہے ، ایسی باتیں دوسرے مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے کی جاتی ہیں۔اکھلیش سنگھ کاکہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم کے بھارتی فوج نے حملہ کیاہے یا نہیں، کل ہریانہ اورمہاراشٹر میں الیکشن ہورہا ہے ۔
کانگریس پارٹی نے بھارتی آرمی چیف اور مودی کوجھوٹا قراردیدیا
کانگریس پارٹی نے بھارتی آرمی چیف اور مودی کوجھوٹا قراردیدیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024