جہلم/ڈپٹی کمشنر کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گے
جہلم/ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ نے روہتاس روڈ پر ہیوی ٹریفک روک رکھی تھی
جہلم/قانون کی دجیاں بکھیرتے ہوٸے ہیوی ٹریفک اپنے معامول پر رواں دواں
جہلم/ڈپٹی کمشنر کو سب اچھا کی رپورٹ جاری
جہلم/ٹریفک پولیس خاب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف
محمد رضوان جہلم