ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر رانا مقصود احمد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اور فیصل الرحمن فیلڈ اسسٹنٹ ھیڈ کوارٹر میانچنوں کے کھاد کی دوکانوں پر چھاپے

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر رانا مقصود احمد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اور فیصل الرحمن فیلڈ اسسٹنٹ ھیڈ کوارٹر میانچنوں کے کھاد کی دوکانوں پر چھاپے۔ مہنگی کھاد فروخت کرنے والے دوکانداروں کو بھاری مقدار میں جرمانے۔۔
مزید انکا کہنا تھا کہ کھاد مہنگی فروخت کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ھیں۔ لہذا تمام کھاد ڈیلران سرکاری ریٹ سے ذیادہ پر کھاد فروخت نہ کریں۔..
رپورٹ رانا طاہر روزنامہ سچ نیوز خانیوال

Exit mobile version