میاں چنوں
ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں گراں فروشی کے خلاف کاروئیاں جاری
اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا مختلف کریانہ سٹورز،سبزی فروش اور فروٹ فروش کی دوکانوں پر چھاپے
اسسٹنٹ کمشنر نے ریٹ لسٹیں آویزاں نہ ہونے پر اور زائد ریٹس پر اشیاء خودونوش فروخت کرنے پر بھاری جرمانے کیے
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گراں فروشی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی گراں فروشی کرنے والوں کو جیل۔کی ہوا بھی کھانی پڑی گی. رانا طاہر سچ نیوز خانیوال