ڈاکٹر فاروق ستار کل ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے

تمام تاجر رہنما شرکت کریں گے

بریکنگ نیوز
کراچی ۔(روزنامہ سچ انٹرنیشنل) کل بروز بدھ 5 مئی دوپہر دو بجے کراچی پریس کلب میں  ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں لاک ڈاؤن طویل چھٹیوں اور تاجروں کے مسائل کے بارے میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں کراچی کے تمام  تاجر رہنماؤں کی شرکت یقینی  بنائی جائے  تمام میڈیا اور بالخصوص کراچی کے انچارج نمائندگان عارف سونی شرکت کریں گے
ڈاکٹر فاروق ستار نے تمام تاجر رہنماؤں سے اپیل کی ہے اس پریس کانفرنس میں شرکت کر کے تاجر برادری کے ساتھ مل کر اس کو کامیاب کریں

Exit mobile version